السلام علیکم شگفتہ
میں الحمداللہ باکل ٹھیک ٹھاک
میں گھر پر ہی ہوں آجکل
محفل بہت addicted ہے سو کوشش کر رہی تھی کہ یہ عادت ختم ہولیکن سعود پھر کھینچ لائے
ماشاءاللہ کتنے لکی ہیں آپ کہ سعود سے ملاقات ہو گئی
اور سعود آپ ماشاءاللہ اتنے زبردست لگ رہے ہیں نا تصویروں میں کہ کیا بتاؤں :applause:
سعود آپ کی کس کس سے ملاقات ہوئی جدہ میں بتایا نہیں آپ نے :)
:pآپ بھی نا شمشاد بھائی شرمندہ کر دیتے ہیں ۔تعبیر کونسا میرا اصل نام ہے ویسے۔میں نے تو یہ کہا تھا کہ آپ نے کونسا مجھے یاد کیا ہو گا۔
کہاں شمشاد بھائی سب زمروں میں تو ابھی جانا ہی نہیں ہو سکا۔
کونسی پرانی ڈگر؟؟؟
ہاں نا یہیں سے کسی نے لنک دیا تھا پھر آپ نے بتایا کہ وہ کون لکھتا تھا ۔کاش مجھ پر بھی ویسا کچھ لکھا جاتا۔
مہربانی ہے آپ کی کہ مجھے سویٹ کہتے ہیں ورنہ گھر والوں سے میری صحیح صحیح تعریف سنیے گا کبھی :eek:
اب میں فرشتہ تو ہوں نہیں اچھائیوں کے ساتھ ڈھیر ساری برائیاں بھی تو ہونگی بس آپ نے انہی غلط...