نتائج تلاش

  1. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    وعلیکم السلام بالکل ٹھیک آپ کیسے ہیں؟؟؟
  2. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    وعلیکم السام عندلیب الحمد اللہ سب خیر خیریت ہے آپ کیسی ہیں؟؟؟
  3. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    وعلیکم السلام شگفتہ
  4. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    الحمد اللہ بالکل ٹھیک ٹھاک گھر سے باہر کے کچھ کام تھے پرسوں اس میں بزی تھی اور پھر کوکنگ میں ہی ٹائم لگ گیا پھر تھک گئی اور کل ویک اینڈ میں بچوں کو مما کی کمپنی چاہیے ہوتی ہے او ان کو ٹائم دینا پڑتا ہے۔ طبعیت موڈی ہے کبھی ٹھیک تو کبھی خراب ہاؤ سویٹ یاد کرنے کی کوئی خاص وجہ؟؟؟ خبردار جو عائشہ...
  5. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    جی جی حکم میں یہیں ہوں بس ٹائپنگ سست ہے تھوڑی سی :)
  6. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    جی عائشہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ السلام علیکم کیسا ہے میرا بچہ؟؟؟
  7. تعبیر

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہاررر کی ایک ہی قسم جس سے ڈر لگے بس :) وضاحت نہیں ہورہی پھر بھی کوشش کرتی ہوں فضول ایول آتما چمٹنے والی نا ہو اور نا ہی فنی ڈراؤنے میک اپ والی اور نا وہ جس میں درخت کی شاخیں آپ سے چمٹ جائیں اور الٹی جیسا گند کسی میں سے نکل رہا ہو۔یک یہ تو دل خراب کرتا ہے ڈراتا تھوڑی ہے بہت بہت شکریہ چلیں یہ بھی...
  8. تعبیر

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اس سے بھی زیادہ تھینک یو بنتے ہیں کہ اگر آپ نا بتاتے تو میں نے خود سے کہاں دیکھنی تھی یوں اچھی انٹرٹینمنٹ سے محروم رہ جاتی۔ میں نے اپنی ایک دوست کو بھی یہ فلم بتائی اور اس نے مجھ سے صبح پوچھا کہ مجھے اس میں کیا اچھا لگا جو میں نے اسے دیکھنے کا مشورہ دیا :oops: دل چاہتا ہے،زندگی نا ملے گی...
  9. تعبیر

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ایول ڈیڈ میں تو کوئی ہارر نہیں تھا فضول بکواس شکلیں دیکھ کر تو ہنسی آتی ہے بس ڈر تو نہیں لگتا بالکل بھی۔اوکے باس دیکھ کر ضرور بتاؤنگی کہ کیسا رہا۔ ویسے ایسی موویز سنیما میں دیکھ کر ڈر لگتا ہے کیونکہ ایک دم سے آواز تیز کر دیتے ہیں اور بہت سارے افیکٹس اور ماحول کی وجہ سے مزا آتا ہے۔ حال ہی میں...
  10. تعبیر

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    خوش فہمی ہے جناب کی :p شاید نہیں یقیناً چھوٹے آپ کا ہی ذکر چل رہا ہے اور یہ میں نے اپ ہی سے سیکھا ہے کہ دوستی کوئی سرکاری نوکری نہیں ہے جس میں عمر کی کوئی قید ہو۔(ویسے یہ بات اشفاق احمد نے محبت کے بارے میں کہی ہے)
  11. تعبیر

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    بہن بھائیوں میں کیا بے تکلفی نہیں ہوتی؟؟؟میری بڑی بہن کی عمر کی ہیں مہ جبین لیکن میں پھر بھی ان سے بے تکلف ہونے کی کوشش کر رہی ہوں لیکن حد میں رہتے ہوئے ۔ اسی طرح یہاں سب سے ہنسی مذاق تو چلتا ہی رہتا ہے۔فہیم بھی اتنے چھوٹے ہیں ہم سب سے لیکن بے تکلفی سب سےہے ان کی اور یہ اچھی بات بھی ہے۔
  12. تعبیر

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    بہت بہت شکریہ اتنی جلدی اور اتنی تفصیل سے جواب دینے کا :) آٰن ہاں بہت خوب لیکن پاکستان میں بہت ساری عورتیں خاموش ہونے کی وجہ سے بھی خوش نہیں رہتیں بلکہ پٹتی رہتی ہیں بے چاریاں :applause: کتنا اچھا سوچتی ہیں آپ ہماری طرف ہم چینل نہیں آتا لیکن انٹرنیٹ زندہ باد میں انٹرنیٹ پر دیکھ لیتی ہوں...
  13. تعبیر

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  14. تعبیر

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  15. تعبیر

    گپ شپ حصہ تین

    اچھااااااااااا جی ہم چلتے ہیں :) میری طرف سے اللہ حافظ اور شب بخیر اور السلام علیکم
  16. تعبیر

    محمد صابر صا؎حب کو پہچانیں۔۔۔۔۔۔

    وہ نظر نہیں آسکتے کیوں کی وہ تو یہ تصویر کھینچ رہے تھے نا :p یہ کوئز کب تک چلے گا ؟؟؟ شاید تب تک جب تک صابر جی کی بیٹیاں بڑی ہو کر یہاں کی ممبر بن کر خود نہیں پہچان لیتیں :mrgreen:
  17. تعبیر

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    شہزاد تھینک یو ویری ویریییییییییی مچھ میں نے آپ کی بتائی ہوئی تینوں ہندی موویز دیکھ لیں مزا آیا خاص کر pkpn (پورا نام نہیں لکھ رہی سمجھ جائیے گا )نئے اداکاروں کی موویز کم ہی دیکھتی ہوں لیکن یہ مووی دیکھ کر بہت انجوائے کیا اور بہت ہنسی آئی اور ہمدردی بھی ہوئی چارو کو تو دل کر رہا تھا کہ ایک...
  18. تعبیر

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بہت زیادہ ڈراؤنی کا تو پتہ نہیں لیکن آجکل یہ اچھی فلم ہے The Woman in Black ویسے مجھے بھی کوئی خوفناک خطرناک فلم دیکھنے کا شوق ہے جسے دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہو جائیں اور مجھے اپنی ہی پرچھائی سے ڈر لگے
  19. تعبیر

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    زبردست انٹرویو ہے جبین بہت مزا آ رہا ہے پڑھ کر اور کافی کچھ سیکھنے اور جاننے کو بھی مل رہا ہے۔ میدان صاف ہے توچلو اس موقعے کا فائدہ اٹھاتے ہیں :) 1)ماشاءاللہ شادی کے بندھن میں بندھے کافی عرصہ ہو گیا ہے اور اس رشتے میں کافی اتارچڑھاؤ بھی ہوتے ہیں تو اب تک اس رشتے سے آپ نے کیا سیکھا جو دوسروں کو...
  20. تعبیر

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    مت پوچھو بچے طبعیت ٹھیک ہی نہیں ہو رہی ابھی تک سر میں اتنا درد ہے کہ مجھ سے جھکا ہی نہیں جاتا میں تو اب سجدہ بھی ٹھیک سے نہیں کر پا رہی :( ویسے میں چکر تو لگاتی ہوں روزانہ (سوائے اتوار کے)لیکن پوسٹ نہیں کر رہی کہیں بھی کچھ پورا انٹرویو پڑھ لوں اگر مزید سوال نا ہوئے تو ابھی پوچھ لیتی ہوں ۔
Top