نتائج تلاش

  1. تعبیر

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    ویل ڈن عائشہ بچے۔ انٹرویوتو اچھا چل رہا ہے :applause: میں کافی عرصے بعد آئی ہوں یہاں ویسے :) دوستی میں عمر کوئی معنی نہیں رکھتی اس لیے میں تو آپ کو مہ جبین ہی کہونگی (ویسے میری بھی ننھی اور کاکی والی عمر گزر چکی ہے اور جوانی بھی جا ہی رہی ہے بس);) محفل میں خوش آمدید مہ جبین ماشاءاللہ آپ نا صرف...
  2. تعبیر

    تعارف بنت حوا / ام نور العين

    ام نور آپ کا اتنااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا تفصیلی تعارف پڑھ کر مزا آیا ;) خوش آمدید خوش آمدید :) محفل پر آپ سے بات کر کے اچھا لگتا ہے
  3. تعبیر

    تعارف تعارف از حسیب

    وعلیکم السلام خوش آمدید حسیب بچے گو کہ آپ سے بات ہو چکی ہے لیکن چلیں فارملی ویلکم ٹو محفل :) اللہ آپ کے سب خواب،عزم و حوصلے پورے کرے ۔آمین ویسے آپ کے پیغامات کی میچوریٹی اوربات چیت سے بالکل بھی نہیں لگا کہ آپ ٹین ایجر ہیں
  4. تعبیر

    تاسف تبسم کی والدہ کی مغفرت کے لئے دُعا کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تبسم کی والدہ کی مغفرت فرمائیں اور انکے درجات بلند کریں آمین یا رب العالمین
  5. تعبیر

    تاسف حجاب کی والدہ کے لیے دعائے تندرستی

    وعلیکم السلام اللہ سائیں سے دعا ہے کہ وہ حجاب اور انکی فیملی کی اس مشکل گھڑی کو آسان بنائیں اور امی جی کو صحت اور تندرستی عطا فرمائیں۔آمین یا رب العالمین فہیم میری طرف سے حجاب کو ڈھیروس دعائیں اور نیک تمنائیں کہیے گا ۔ اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے اور ہر مشکلات سے بچائے خاص کر ہمارے والدین کو
  6. تعبیر

    فیس بک کلیکشن

  7. تعبیر

    غائب خواتین اور لڑکیاں

    عائشہ بچے میری بھی ابھی تک کسی سے ٹھیک سے بات نہیں ہوئی اور آپ سب تو پتہ نہیں کہاں ہوتے ہیں نظر ہی نہیں اتے:( آجکل ہمارے گھر وائرل پھیلا ہوا ہے اور باری باری سے سب اس کے لپیٹے میں آرہے ہیں اب میں نے بستر پکڑ لیا ہے کل تو کسی چیز کا ہوش نہیں تھا آج کچھ بہتر ہوں الحمد اللہ لیکن گھر کے سب کام کرنے...
  8. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    وعلیکم السلام اور السلام علیکم آج کے لیے بس اتنا ہی کہ گھر کے کام پورے نہیں کیے سو ان سے نمٹتی ہوں :) تب تک آپ سب انجوائے کریں
  9. تعبیر

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    شکرن شکرن :) انا لنکن رسیون :ROFLMAO:(ایسی ہی عرہی آتی ہے مجھے ) ہائے ربا اتنے سارے پیجز پڑھنے پڑیں گے چلییں کسی دن ایسا بھی کرونگی جب جب نئی مووی کے بارے میں لکھا کریں مجھے بھی ٹیگ کیا کریں پلیززز
  10. تعبیر

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ارے نہیں بھئی معذرت کی کیا بات ہے بلکہ آپکا شکریہ کہ آپ نےدلچسپی لی اور جواب دیا :)سو نائس آف یو صرف شہزاد کو یہاں مخاطب اس لیے کیا کہ پہلے بھی وہی مجھے گائیڈ کیا کرتے تھے کہ کیا دیکھا جائے اورکیا نہیں ویسے شہزاد کی پسند (فلموں میں)اور میری پسند ملتی جلتی ہے۔ اس تھرڈ کے ہیرو تو شہزاد ہی ہیں...
  11. تعبیر

    آج کی تصویر

    بچے پوری تفصیل بتائیں نا آلہ قتل کیا تھا؟؟؟اس کام کے لیے سپاری لی تھی یا فی سبیل اللہ یہ کام کیا :ROFLMAO: ویسے میری محفل پر آنے جانے،غائب ہو جانے والی حرکت تو ہے ہی ایسی کہ کافی ساروں کا دل یہی کرتا ہو گا کہ میرا قتل ہی کر دیں خاص طور پر ----
  12. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    السلام علیکم میں آئی اور یہ میں گئی اللہ حافظ کہ اب نیند اور تھکن سے برا حال ہے
  13. تعبیر

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    السلام علیکم ! شہزاد کیسے ہیں آپ؟؟؟ مجھے بھی کوئی اچھی فلمیں بتائیں ہندی اور انگلش دونوں اور ہو سکے تو ڈاؤنلوڈ لنکس بھیج دیجئے گا۔ اب پلیز یہ مت کہیے گا کہ پچھلے صفحات دیکھوں شکریہ ان ایڈوانس :)
  14. تعبیر

    فیس بک کلیکشن

  15. تعبیر

    فیس بک کلیکشن

  16. تعبیر

    فیس بک کلیکشن

  17. تعبیر

    فیس بک کلیکشن

  18. تعبیر

    فیس بک کلیکشن

  19. تعبیر

    فیس بک کلیکشن

Top