نایاب بھائی آپ سے باتیں کرنا اور سیکھنا مجھے بہت اچھا لگتا ہے تو چلیں میں ہی سوالات کا آغاز کرتی ہوں
1) پہلے تو ایک پرسنل سوال(چاہیں تو مجھے ذپ میں جواب دیں) پاکستان سے آنے کے بعد اور کافی عرصے بعد محفل پر آنے کے بعد آپ میں یہ تبدیلی کیسے اور کیونکر آئی کہ پہلے آپ کے ہر پیغام میں ڈھیروں دعائیں...