نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    سودا جو گزری مجھ پہ مت اُس سے کہو، ہوا سو ہوا - سودا

    جو گزری مجھ پہ مت اُس سے کہو، ہوا سو ہوا بلاکشانِ محبت پہ جو، ہوا سو ہوا مبادا ہو کوئی ظالم ترا گریباں گیر مرے لہو کو تو دامن سے دھو، ہوا سو ہوا پہنچ چکا ہے سرِ زخم دل تلک یارو کوئی سیو، کوئی مرہم رکھو، ہوا سو ہوا کہے ہے سن کے مری سرگزشت وہ بے رحم یہ کون ذکر ہے جانے بھی دو، ہوا سو...
  2. فرخ منظور

    سودا ملائم ہو گئیں دل پر برہ کی ساعتیں کڑیاں - سودا

    بہت شکریہ مغل صاحب! بہت شکریہ مرک اور سمجھ آگئی تو اور بھی اچھی بات ہے ایسے اساتذہ کا کلام سمجھ میں‌ آجائے تو اس سے اچھی بات اور کیا ہوسکتی ہے :) قبلہ آپ نے شاید 'بھی' پر غور نہیں فرمایا ہم تو پہلے ہی یہ کہہ چکے ہیں جو آپ نے فرمایا :)
  3. فرخ منظور

    سودا ملائم ہو گئیں دل پر برہ کی ساعتیں کڑیاں - سودا

    محسن خیال رہے کہ سودا لانے کے لیے "سودا" سے فال مت نکالیے گا ورنہ منہ کی کھائیں گے - :) بہت شکریہ وارث صاحب اور بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ بھی سودائی ہیں - ;)
  4. فرخ منظور

    دل میں وفا کی ہے طلب، لب پہ سوال بھی نہیں !

    بہت اچھی غزل ہے اور آصف شفیع واقعی بہت عمدہ شاعر ہیں - شکریہ جیا راؤ پوسٹ کرنے کے لیے -
  5. فرخ منظور

    سودا ملائم ہو گئیں دل پر برہ کی ساعتیں کڑیاں - سودا

    بہت شکریہ نوید صاحب! سودا میرے بھی کافی پسندیدہ ہیں ان کا کلیات جہاں سے بھی کھولتا ہوں اچھا ہی کلام نظر آتا ہے - :)
  6. فرخ منظور

    سودا ملائم ہو گئیں دل پر برہ کی ساعتیں کڑیاں - سودا

    ملائم ہو گئیں دل پر برہ کی ساعتیں کڑیاں پہر کٹنے لگے اُن بن جنہوں بن کاٹتیں گھڑیاں گُتھی نکلی ہیں لخت دل سے تارِ اشک کی لڑیاں یہ آنکھیں کیوں مرے جی کے گلے کی ہار ہو پڑیاں ہنوز آئینہ گرد اس غم سے اپنے منہ کو مَلتا ہے خدا جانے کہ کیا کیا صورتیں اس خاک میں گَڑیاں گرہ لاکھوں ہی غنچوں کی...
  7. فرخ منظور

    پروین شاکر غزل - کیا ذکرِ برگ و بار، یہاں پیڑ ہِل چکا - پروین شاکر

    واہ قبلہ بہت اچھی غزل ہے - میرا خیال ہے آخری عمر میں شاید پروین نے اچھی شاعری بھی کی ہے اور مجھے اپنی رائے بدلنی ہی پڑے گی - :)
  8. فرخ منظور

    تعارف باقی احمد پوری

    فرخ کی طرف سے بہت زیادہ خوش آمدید باقی احمد پوری صاحب :) آخر نوید صاحب آپ کو کھینچ کر یہاں لے ہی آئے لیکن آپ نوید صاحب کو حلقہء اربابِ ذوق یا ادبی بیٹھک نہیں لا سکے - :)‌
  9. فرخ منظور

    خود سے بہت خفا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    واہ ملائکہ آپ نے ہائبرنیشن کا بہت اچھا ترجمہ کیا "سرمائی نیند" :) کیا یہ کہیں سے پڑھا تھا یا خود ہی خیال آیا؟
  10. فرخ منظور

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    فیصل کہتے ہیں تو فی البدیہہ کہتے ہیں ورنہ گم سم یا پھر چپ سے رہتے ہیں
  11. فرخ منظور

    اردو رباعیات

    تُو ہی تھا کہ جاں تھا اور تُو ہی دل تھا تُو ہی تھا کہ کہیں حق تھا کہیں باطل تھا تُو ہی تھا کہ جس کو میں کہے تھا میں ہوں پر حیف کہ اس بھید سے میں غافل تھا (قائم چاند پوری)
  12. فرخ منظور

    خود سے بہت خفا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    اچھی غزل ہے نوید صاحب بس خیال میں گہرائی کم ہے - :)
  13. فرخ منظور

    آج کا شعر - 3

    یہ کہہ کے چھیڑتی ہے ہمیں دل گرفتگی گھبرا رہے ہیں‌ آپ تو باہر ہی لے چلیں (ناصر کاظمی)
  14. فرخ منظور

    ساقیا تیرا اصرار اپنی جگہ - نواز دیوبندی

    بہت اچھی غزل ہے محمد احمد صاحب! بہت شکریہ قبلہ!
  15. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ بلھے نوں سمجھاون آئیاں، بھیناں تے بھرجائیاں - بلھے شاہ

    شکریہ حسن علوی تے امید اور محبت ! حسن ایسے لئ پوسٹ کیتا اے کہ لوکاں نوں ایس کلام نال کج آشنائی ہیگی اے - :)
  16. فرخ منظور

    شکیب جلالی پاس رہ کر بھی بہت دور ہیں دوست - شکیب جلالی

    ارے اتنی پرانی پوسٹنگ نکال لی- :) بہت شکریہ فرخ صاحب آپ میرے ہم نام ہیں - اور بہت شکریہ راجا صاحب پسندیدگی کے لیے -
  17. فرخ منظور

    امجد اسلام امجد آنکھوں کو التباس بہت دیکھنے میں تھے

    فاروقی صاحب غزل بہت اچھی ہے لیکن اس میں کچھ غلطیاں ہیں جسکی نشاندہی کر رہا ہوں - آنکھوں کو التباس بہت دیکھنے میں تھے کل شب عجیب عکس میرے آئینے میں تھے اس شعر میں میرے کی بجائے مرے ہونا چاہیے امجد کتابِ جان کو وہ پڑھتا بھی کس طرح لکھنے تھے جتنے لفظ ابھی حافظے میں تھے اور اس شعر میں...
Top