نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    پروین شاکر عشق کے باب میں سب جُرم ہمارے نکلے

    اچھی غزل ہے- بہت شکریہ فاروق صاحب-
  2. فرخ منظور

    ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ دل ابھی بھرا نہیں ۔۔۔۔

    بہت شکریہ ظفری میرا بھی یہ پسندیدہ گانا ہے - گلوکار: محمد رفیع، آشا بھوسلے فلم: ہم دونوں 1961 موسیقی: جے دیو شاعر: ساحر لدھیانوی
  3. فرخ منظور

    اقبال وہ حرف راز کہ مجھ کو سکھا گیا ہے جنوں

    واہ فاروق صاحب! میری پسندیدہ ترین غزلوں میں سے ایک ہے - بہت شکریہ پوسٹ کرنے کے لیے -
  4. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ بلھے نوں سمجھاون آئیاں، بھیناں تے بھرجائیاں - بلھے شاہ

    بلھے نوں سمجھاون آئیاں، بھیناں تے بھرجائیاں من لے بلھیا ساڈا کہنا، چھڈ دے پلّا رائیاں آل نبی اولادِ علی نوں، توں کیوں لیکاں لائیاں چیہڑا سانوں سیّد سدّے، دوزخ ملن سزائیاں جو کوئی سانوں رائیں آکھے، بہشتیں پینگھاں پائیاں رائیں سائیں سبھنیں تھائیں، رب دیاں بے پروائیاں سوہنیاں پرے ہٹائیاں نیں...
  5. فرخ منظور

    میں عشق کی شدت سے پریشان بہت ہوں

    اب مصرعے بحر میں تو ہیں ہی لیکن روانی بھی بہت آگئ ہے - بہت عمدہ اعجاز صاحب - :)
  6. فرخ منظور

    جنگل اداس ہے - آہ احمد فراز

    جی بالکل یہ کتاب کافی عرصہ پہلے چھپی تھی شاید 15-20 سال پہلے -
  7. فرخ منظور

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    اعجاز صاحب یقینا" پہلا مصرعہ بحر میں نہیں‌ ہوگا کیونکہ بیس سال پہلے سنا تھا یہ شعر اب جیسے یاد تھا لکھ ڈالا-
  8. فرخ منظور

    تاسف احمد فراز انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون خدا احمد فراز کو جوارِ رحمت میں جگہ دے - شعلہء عشق سیہ پوش ہوا تیرے بعد!
  9. فرخ منظور

    جنگل اداس ہے - آہ احمد فراز

    اچھی تحریر ہے وارث صاحب اور مجھے آپ کے عنوان سے منو بھائی کی کتاب "جنگل اداس ہے" یاد آگئ ان کی یہ کتاب ان کے ان کالموں پر مشتمل ہے جو انہوں نے مختلف لوگوں کے انتقال پر لکھے - اس حوالے سے آپ کی تحریر اور اس کتاب کا موضوع ایک ہی ہے -
  10. فرخ منظور

    دو لفظوں کا کھیل

    بس وہی!!!!!
  11. فرخ منظور

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    اور یہ شعر کس کا ہے؟ زباں سے بیاں ہو نہیں‌ سکتے وہ اے ہمدم مزے جو ہم نے کسی کی نظر بچا کے لیے
  12. فرخ منظور

    دو لفظوں کا کھیل

    ہوتا تو!!!!!
  13. فرخ منظور

    دو لفظوں کا کھیل

    بھلا کیسا؟؟؟؟؟
  14. فرخ منظور

    نظم درکار ھے!!!

    لو میاں‌ حسن ہمارے آنے سے پہلے ہی تمہاری مراد پوری ہوگئ - اور دوسرے مصرعے میں دکھ ہے درد نہیں - :) چچا کو دکھ زیادہ تھے درد نہیں‌ تھے - :)
  15. فرخ منظور

    ولی دکنی غزل - دل ہوا ہے مرا خرابِ سخن - ولی دکنی

    واہ واہ بہت ہی خوب غزل ہے لیکن مجھے بھی یہی شعر سب سے زیادہ پسند آیا - بہت ہی خوب شعر ہے - :)
  16. فرخ منظور

    معاہدے حدیث یا قرآن نہیں: زرداری

    مزیدار بات یہ ہے کو دونوں صدارتی امیدوار (جاوید ہاشمی اور زرداری) جیل کاٹ چکے ہیں - قطع نظر اس سے کہ الزامات ٹھیک تھے یہ غلط -
  17. فرخ منظور

    *~*مصر*~*

    بہت اچھی تصاویر ہیں - اس میں سے زیادہ تر میرے پاس بھی ہیں - شکریہ تعبیر-
  18. فرخ منظور

    ہندوستانی کا پیغام ، پاکستانی کے نام ۔۔

    بہت خوب نظم ہے - بہت شکریہ حیدرآبادی- ہماری بھی یہی دعا ہے -
  19. فرخ منظور

    اب کے کون آئے گا؟

    یہ سارہ صاحبہ مجھے بلا کر خود کہاں رہ گئیں؟
Top