پتہ نہیں اس بات کے لئے یہ صحیح دھاگہ ہے یا نہیں لیکن پھر بھی میں اپنی بات جاری رکھتا ہوں:
کل ایک فورم پہ ایک ممبر اپنے استاد کو اقبال اور حالی سے بھی بڑے شاعر کہہ رہے تھے، شاید جوشِ خطابت میں وہ کچھ زیادہی دور تک نکل گئے، اقبال سا نابغہ روزگار شاعر، فلسفی اور ولی صدیوں بعد پیداہوتا ہے اور اللہ...