نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    لیکن ایسا کیوں ہے؟ اپنے اپنے زمانے میں تو دونوں نے بہت نام پیدا کیا ہے اور اب بھی ایسا ہی ہے۔
  2. محمد بلال اعظم

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    آپ نے سہی کہا، میں ابھی اس شاعری میں نیا نیا ہوں، مگر آخر اس کی کیا وجہ ہے کہ فراز اور پروین ٹین ایجر کا شاعر ہے، آخر محبت کا کوئی موسم یا زمانہ تو نہیں ہوتا اور پھر فراز نے مزاحمتی شاعری بھی تو کی ہے جیسے فیض نے اور جوش نے انقلابی شاعری کی ہے۔
  3. محمد بلال اعظم

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    تو پھر اس میں غالب اور اقبال کی جگہ تو پکی ہے۔ کیا فیض اور فراز کا بھی اس میں نام آ سکتا ہے۔
  4. محمد بلال اعظم

    مرزا غالبؔ اور کرکٹ

    واہ، بہت خوب، داد قبول فرمائیں۔
  5. محمد بلال اعظم

    تقطیع کار سوفٹوئیر کی پلاننگ

    یہ کام مشکل ضرور ہے مگر نا ممکن نہیں، کسی ایک شخص کے لئے یہ بہت مشکل ہے، البتہ کسی پروگرامر سے رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔
  6. محمد بلال اعظم

    تحریک انصاف اور ممبر شپ مہم

    پی پی پی اور ن لیگ سے تحریک انصاف کئی گنا اچھی ہے،باقی سب اپنی اپنی باریاں لگا رہے ہیں۔ اتنی دفعہ حکومت میں آ چکے ہیں جو پہلے کیا وہی اب کریں گے۔
  7. محمد بلال اعظم

    آیۃ کریمہ

    لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظلمین
  8. محمد بلال اعظم

    تقطیع کار سوفٹوئیر کی پلاننگ

    کیا وی بی میں اس طرح کا کوئی سافٹ وئیر بنایاجا سکتا ھے، اگر ہاں تو طریقہ کار کیا ہو گا؟
  9. محمد بلال اعظم

    موبائل فون کی معلومات کے لیئے ایک بلاگ

    بہت اچھا کام کیا ہے بلال بھائی آپ نے۔ انٹر نیٹ پرایک بالکل نئی طرز کا اردو بلاگ ہے۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  10. محمد بلال اعظم

    احمد فراز شاعری سے ایس ایم ایس تک

    مغزل بھائی محاصرہ کے بارے میں آپ کچھ بات کرنے والے تھے وہ ادھوری رہ گئی ہے۔
  11. محمد بلال اعظم

    اردو محفل کی فورمز کی فہرست کی تنظیم نو

    سعود صاحب بہت اچھی کوشش ہے۔
  12. محمد بلال اعظم

    احمد فراز شاعری سے ایس ایم ایس تک

    محاصرہ کے متعلق کس قسم کی گفتگو آپ کے ذہن میں ہے، بات ادھوری رہ گئی۔
  13. محمد بلال اعظم

    احمد فراز شاعری سے ایس ایم ایس تک

    وصی شاہ کاحق تو ایس ایم ایس میں اپنی جگہ مگر پھر بھی فراز، پروین شاکر اور محسن نقوی جیسے اساتذہ شعراء کے بارے میں کچھ بھی غلط کہنے سے پہلے سوچنا چاہیے۔ آخر اردو زبان کو بہت قیمتی اثاثہ ان لوگوں نے دیا ہے۔
  14. محمد بلال اعظم

    احمد فراز شاعری سے ایس ایم ایس تک

    میں نے اپنے اردو کے سر سے یہی بات سنی ہے گر بغیر کسی سند کے، کوئی حوالہ مانگو تو جواب ندارد۔ کیا کوئی اس بارے میں بتا سکتا ہے۔
  15. محمد بلال اعظم

    احمد فراز شاعری سے ایس ایم ایس تک

    کوئی سو میں سے ایک ایس ای ایس ہی ارود میں آتا ہے۔
  16. محمد بلال اعظم

    احمد فراز شاعری سے ایس ایم ایس تک

    میں اس تحریر سے اختلاف رکھتا ہوں۔ میری نظر میں تو فراز نے بالکل بے قصور ہے اگر لیکن بشیر احمد کی بات درست ہے تو پھر اس کا مذاق کا بننا ایک قدرتی امر ہے۔ فراز نے اپنے فن کے غرور میں محبت جیسے عظیم جذبے جو اپنے ہرجائی مزاج کے حوالے سے ایک مذاق بنا دیا سرخ رنگ میں جس لائن کا میں نے حوالہ...
  17. محمد بلال اعظم

    فیض نظم ۔ آج کی رات ۔ فیض احمد فیض

    بہت خوبصورت انتخاب۔ لا جواب
  18. محمد بلال اعظم

    احمد فراز شاعری سے ایس ایم ایس تک

    مغزل بھائی یہ تحریر شاید میں پاک نیٹ پہ پڑھی تھی، میں نے فورم کا ذکر کیا ہے پہلی لائن میں ہی۔ اور محاصرہ تو شاید میں نے سو دفعہ پڑھی بھی ہے اور خود احمد فراز کی زبان میں سنی بھی ہے۔ آپ اپنی بات جاری رکھ سکتے ہیں۔
  19. محمد بلال اعظم

    احمد فراز شاعری سے ایس ایم ایس تک

    میں نے بھی یہی سنا ہے مگر کوئی ثبوت بھی تو ملے، ہم ہوا میں تیر تو نہیں چلا سکتے۔ سنا ہے کہ یہ بات جنگ اخبار میں بھی چھپی تھی۔ اب اگر کوئی یہ بات کنفرم کر دے تو بہت مہربانی ہو گی۔ میں فراز کا بہت بڑا قدر دان ہوں۔ علامہ اقبال کے بعد مجھے سب سے زیادہ فراز نے ہی متاثر کیا ہے۔
Top