نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    مد درکار ہے، نیم یو آر ایل

    مسئلہ حل ہو گیا ہے لیکن اب یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ میں کمنٹس کا ریپلائی نہیں کر سکتا، میں رپلائی کے بٹن پہ کلک کرتا ہوں مگر کچھ نہیں ہوتا۔
  2. محمد بلال اعظم

    مد درکار ہے، نیم یو آر ایل

    براہ کرم name/url والی آپشس بھی فعال کر دیں تبصرہ کرنے کے لیے میں اس کو کیسے فعال کروں، میری جلد از جللد مدد کیجیے۔ پلیز
  3. محمد بلال اعظم

    تعارف مختصر تعارف محمد کامران اختر

    خوش آمدید، بہت اچھا لگا، آُ آئے یہاں پہ
  4. محمد بلال اعظم

    افتخار عارف رات دن خواب بنتی ہوئی زندگی

    کوئی نوحہ نہ آنسونہ پھول حاصل جسم و جاں بے نشاں رہ گزاروں کی دھول اجنبی شہر میں خاک برسر ہوئی زندگی کیسی بے گھر ہوئی زندگی کیا خوبصورت کہا ہے عارف صاحب نے
  5. محمد بلال اعظم

    اصلاح

    الف عین صاحب کیا خوبصورت تصیح کی ہے، بہت بہت شکریہ۔
  6. محمد بلال اعظم

    اصلاح

    ایک دوست نے یہ شعر کہا ہے، اس کی اصلاح فرما دیں میں صحرا گرد ہوں، میری تلاش کوئی اور ہے نہ حاجی ہو ں نہ حیدری، نہ چشتی ہوں نہ صابری
  7. محمد بلال اعظم

    نمکین غزل:تھا وہی میری کہانی اور وہی عنواں بھی تھا: از: محمد خلیل الرحمٰن

    تو ہی ناداں ایک بیوی پر گزارہ کرگیا ’’ورنہ گلشن میں علاجِ تنگیء داماں بھی تھا‘‘ کیا گرہ لگائی ہے، ویسے میں وارث بھائی سے پوری طرح متفق ہوں۔
  8. محمد بلال اعظم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے وہ بت ہے یا خدا دیکھا نہ جائے (احمد فراز)
  9. محمد بلال اعظم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    میں وہاں ہوں جہاں جہاں تم ہو تم کرو گے کہاں کہا ں سے گریز (احمد فراز)
  10. محمد بلال اعظم

    کیا یہ شعر علامہ اقبال رح کا ہے ؟ ؟ ؟

    یہ شعر اقبال کا نہیں ہے۔
  11. محمد بلال اعظم

    سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول( مصورانہ)

    اشعاراور پسِ منظر دونوں ہی سبحان اللہ، ابنِ سعید آپ کا کیا خیال ہے
  12. محمد بلال اعظم

    تحریری مقابلہ :گائیڈ لائن

    مجھے بھی بتا دینا، میں بارہواں کھلاڑی بنوں گا۔
  13. محمد بلال اعظم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہ تصرف ہے ترا، یا مرا معیارِ وفا ترکِ الفت پہ بھی تُو اتنا ہی پیارا کیوں ہے؟ (احمد ندیم قاسمی، دوام)
  14. محمد بلال اعظم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہی تو جوابِ شکایت تھا نخشب میرے شعر اس نے مجھی کو سنائے (نخشب جارچوی)
  15. محمد بلال اعظم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں (احمد فراز)
  16. محمد بلال اعظم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    نا مرادی کا یہ عالم ہے کہ اب یاد نہیں تُو بھی شامل تھا کبھی میری تمناؤں میں (احمد فراز)
  17. محمد بلال اعظم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہ محبت بھی ہے کیا روگ فراز جس کو بھولے وہ سدا یاد آیا
  18. محمد بلال اعظم

    ایک سوال

    کیا کوئی ایسی ویڈیو نہیں ہے، جس میں احمد فراز اور مہدی حسن اکٹھے بیٹھے ہوں اور مہدی حسن فراز کی غزلیں گا رہے ہوں۔
  19. محمد بلال اعظم

    جی راشد بھائی میں ایسا ہی کرتا ہو، امید ہے کام بن جائے گا۔

    جی راشد بھائی میں ایسا ہی کرتا ہو، امید ہے کام بن جائے گا۔
  20. محمد بلال اعظم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    عادت ہی بنا لی تم نے تو منیر اپنی جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا
Top