اصلاح

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ایک دوست نے یہ شعر کہا ہے، اس کی اصلاح فرما دیں

میں صحرا گرد ہوں، میری تلاش کوئی اور ہے
نہ حاجی ہو ں نہ حیدری، نہ چشتی ہوں نہ صابری
 

الف عین

لائبریرین
حیدری چشتی اور صابری کا حاجی سے کیا تعلق؟
بہر حال بحر میں فٹ کرنے کی کوشش کی ہے۔

میں صحرا گرد ہوں، میری تلاش اور ہے کچھ
نہ حیدری ہوں نہ چشتی، نہ صابری ہوں میں
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
حیدری چشتی اور صابری کا حاجی سے کیا تعلق؟
بہر حال بحر میں فٹ کرنے کی کوشش کی ہے۔

میں صحرا گرد ہوں، میری تلاش اور ہے کچھ
نہ حیدری ہوں نہ چشتی، نہ صابری ہوں میں

الف عین صاحب کیا خوبصورت تصیح کی ہے، بہت بہت شکریہ۔
 
Top