یہ ایک تحریر لکھی تھی، امید ہے کہ آپ لوگ غلطیوں کی نشاندہی کریں گے۔
چھوٹا سا کام
"بیٹا چار پائیاں صحیح کروا لو۔ گھر میں کھانے کو کچھ نہیں ہے، بچے بھوکے بیٹھے ہیں، صبح سے مارا مارا پھر رہا ہوں، کوئی کام نہیں ملا ابھی تک۔ مہنگائی نے کمر توڑ کے رکھ دی ہے۔" یہ الفاظ اس بوڑھے انسان کے ناتواں لبوں سے...