نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    جشنِ وصال کی لاکھ سبیلیں اور سنجوگ ہزار

    جشنِ وصال کی لاکھ سبیلیں اور سنجوگ ہزار ایک مجھے بس تُو نہیں ملتا ویسے لوگ ہزار بھیس بدل کے جوگی والا گاتا پھر ظفر عشق میں روگ ہزار او سائیں، عشق میں روگ ہزار
  2. محمد بلال اعظم

    تعارف عثمان کا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید عثمان صاحب
  3. محمد بلال اعظم

    خالی دنیا میں گذر کیا کرتے (عدیل زیدی )

    خود زمیں اوڑھ لی ہم نے آخر اور بے سمت سفر کیا کرتے بہت خوب لاجواب
  4. محمد بلال اعظم

    رشتے

    رشتے انسان بھی کتنا عجیب ہے، خود ہی رشتے بناتا ہے، پھر اُن کو توڑ بھی دیتا ہے۔ پھر خود ہی دوبارہ اُن ٹوٹے ہوئے رشتوں کہ جوڑنے کی کوشش بھی کرتا ہے۔رشتے دھاگہ کی طرح ہوتا ہے، ذرا سی زور آزمائی کی اور یہ کر چی کرچی ہو کر چار سو بکھر جاتے ہیں، بالکل ایسے ہی جیسے شیشہ ٹوٹ جاتا ہے۔وہ اپنے سولہ سالہ...
  5. محمد بلال اعظم

    ڈیزائننگ

    کسی دوسرے ای میل اور پاسورڈ سے کیسے دوں؟ میں سمجھا نہیں۔
  6. محمد بلال اعظم

    ڈیزائننگ

    نہیں تو اگر میں صرف تھیم کی ایکس ایم ایل فائل ڈاؤنلاڈ کر کے دے دوں تو کیسا ہے؟ ڈیزائننگ تو ساری تھیم میں ردوبدل کر کے ہی ہو گی۔
  7. محمد بلال اعظم

    مظفر وارثی کاسۂ ذات ہوں، تیری خیرات ہوں

    لاجواب نعتیہ شاعر اور لاجواب نعت زحال بھائی۔
  8. محمد بلال اعظم

    ڈیزائننگ

    فیس بک پہ ایک ڈیزائر ہے، کافی عرصے سے میرا دوست بنا ہوا ہے، علامہ اقبال پہ ایک فورم بھی اس نے بنایا ہے اور بلاگ بھی۔ وہ مجھ سے میرے بلاگ کا ای میل اور پاسورڈ مانگ رہا ہے کہ میں کچھ ڈیزائننگ کر کے دے دوں گام ایچ ٹی ایم ایل کوڈنگ، بیک گراؤنڈ وغیرہ۔ تو میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اس میں کوئی خطرہ تو...
  9. محمد بلال اعظم

    فراز ہم خوابوں کے بیوپاری تھے - فراز

    میں نے اسی لئے احمد فراز کی ویڈیو بھی ساتھ دی ہے، کتاب کا نام مجھے یاد نہیں آ رہا،"شہر سخن آراستہ ہے" میں موجود ہے اور کتاب شاید "خواب گل پریشاں ہے"۔
  10. محمد بلال اعظم

    فراز ہم خوابوں کے بیوپاری تھے - فراز

    یہ نظم احمد فراز کی ہے۔ ان کی زبان سے بھی سنیے۔
  11. محمد بلال اعظم

    "خونِ فرہاد، بر سرِ فرہاد" قصرِ شیریں پہ اعتبار کسے

    "خونِ فرہاد، بر سرِ فرہاد" قصرِ شیریں پہ اعتبار کسے
  12. محمد بلال اعظم

    کس قیامت کے یہ نامے میرے نام آتے ہیں (غالبؔ کے خطوط)

    اگر میں غلط نہیں ہوں تو پھر یہ وہی فلسفہ نہیں ہے کیا جو غالب اپنے اس شعر میں بیان کرتے ہیں نہ تھا کچھ تو خدا ہوتا، کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا ڈبویا مجھ کو ہونے نے ، نہ ہوتا میں، تو کیا ہوتا
  13. محمد بلال اعظم

    کس قیامت کے یہ نامے میرے نام آتے ہیں (غالبؔ کے خطوط)

    زبان سے لا الہ الااللہ کہتا ہوں اور دل میں لا موجود الا اللہ ، لا موثر فی الوجود الااللہ سمجھے ہوئے ہوں یہ لائن اوپر سے ہی گزر گئی، کچھ سمجھ نہیں آئی، کوئی تھوڑا سا بتا ہی دے۔ جو سمجھ آیا وہ بہت زبردست لگا اور جو سمجھ نہیں آیا وہ پوچھ لیا۔
  14. محمد بلال اعظم

    من کہ مسمی چھوٹا غالبؔ

    واہ سبحان اللہ بہت خوب اب تو جس دن آپ نے نہ لکھا اس دن یہ کہنا پڑے گا کچھ تو کہیے کہ لوگ کہتے ہیں آج غالب غزل سرا نہ ہوا اب یہ الگ بات ہے کہ آپ غزل کی جگہ نثر لکھتے ہیں۔
  15. محمد بلال اعظم

    آپ کا یہ شکوہ بھی دور کیے دیتے ہیں۔ آپ کی تحاریر میں پڑھی ہیں لیکن جب بھی کمنٹس دینے لگتا تھا،...

    آپ کا یہ شکوہ بھی دور کیے دیتے ہیں۔ آپ کی تحاریر میں پڑھی ہیں لیکن جب بھی کمنٹس دینے لگتا تھا، لائٹ چلی جاتی ہے، آج رات کو ضرور رپلائی کر کے سوؤں گا۔
  16. محمد بلال اعظم

    آپ کون سا ویب براؤزر استعمال کرتے ہیں؟

    گوگل کروم آئی لو اٹ اینڈ فائر فاکس آئی ہیٹ اٹ۔
  17. محمد بلال اعظم

    توہینِ عدالت کیس میں وزیراعظم مجرم قرار

    63-1 جی کے تحت تو وزیر اعظم نا اہل قرار پا چکے ہیں لیکن پی پی اب اسے فہمیدہ مرزا صاحبہ کی طرف ریفر کر رہے ہیں۔
Top