مزید صوبے بنانے چاہیے مگر عوام کی رائے کو مدِ نظر رکھ کر،
میرے خیال میں تو بننے چاہیے، لوگوں کو دفتری کاموں میں زیادہ سہولت ہو گی۔ جو لوگ صادق آباد وغیرہ سے بعض کاموں کے لئے لاہور آتے ہیں، وہ اپنے صوبے کے قریب ترین دفتر میں چلے جایا کریں گے، ٹرانسپورٹ، وقت، ذہنی کوفت وغیرہ کافی چیزوں سے چھٹکارا...