نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    عفریت مبارک ہو یعنی کہ مونث جن - اس مونث جن کو بھابی کہیں گے نا:)
  2. زبیر مرزا

    گلزار فسادات از گلزار

    گلزار کو گونگے جذبوں کو زبان دینے میں ماہرات حاصل ہے خواہ وہ نظم کی صورت ہو یا فلم کی شکل میں شئیرکرنے کا بہت شکریہ جناب
  3. زبیر مرزا

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام
  4. زبیر مرزا

    تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

    السلام علیکم اُردومحفل میں خوش آمدید
  5. زبیر مرزا

    وقت سے کون کہے یار ذرا آہستہ

    وقت سے کون کہے یار ذرا آہستہ
  6. زبیر مرزا

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    راشید صاحب متوازی سینما کی ایک اور باصلاحیت اور باکمال ہدایت کارہ سائی پرانجپائی جنھوں نے Sparsh سپرش ( چھونا) جیسی لاجواب فلم بنائی- نابینا افراد کے اسکول اور زندگی کے بارے میں سائی نے کہانی بھی لکھی اور اس کی ہدایت کاری بھی کی- ہمارے ایک رشتہ دار نابینا ہیں اور کراچی کے ایک نابینا افراد کے...
  7. زبیر مرزا

    آبشار

    مجھے تو ہفتے بھر سے سونے کے لیے تین گھنٹے میسر تھے:) صرف چار گھنٹے کے لیے گھرآتا تھا شاور لینے اور چینج کرنے کے لیے ورنہ تین گھنٹے بھی جاب پر ہی میز پر سررکھ کے سوجاتا- کام اورسفر ( شہرکامضافاتی قصبہ) جہاں ایک اسائینمںٹ کے کیا جارہا ہوں قوس قزح دیکھ کر دم بخود رہ گیا ان شاءاللہ فرصت ملی تو اس کی...
  8. زبیر مرزا

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    بھئی جزاک اللہ خورد جی خوش ہوگیا - منفرد اور معلوماتی دھاگہ جناب
  9. زبیر مرزا

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کیا بات ہے جی اس فلم کی سعید مرزا اس فلم کے ہدایت کار نجانے کہاں غائب ہوگئے - ان کی فلموں کے عنوانات اور موضوعات منفرد ہوتے تھے البرٹ پینٹو کو غصہ کیوں آتا ہے یہ فلم دیکھنے والی ہے عیسائی خواتین جو دفاتر میں کام کرتی ہیں ان کے بارے میں سعید مرزا نے لاجواب فلم پیش کی - اس فلم کی کاسٹ شبانہ اعظمی...
  10. زبیر مرزا

    تم سلامت رہو ہزار برس (مغزل اور اہلِ خانہ کی صحت یابی کیلئے دعا)

    اللہ تعالی مغل بھائی اور ان کے اہل خانہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے
  11. زبیر مرزا

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ان دنوں مصروفیت انتہا کی ہے اور یہ ٹاپک طویل کبھی فرصت سے جواب دوں گا تفصیلی
  12. زبیر مرزا

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    آپ تو سُپرپاور ہوگے ان شاءاللہ - اب کسی کو آپ ( پاکستان) کی جانب ٹیڑھی آنکھ سے دیکھنے کی مجال نہیں ہوگی :)
  13. زبیر مرزا

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    آنے والے طوفان سے تمھیں باخبر کردیا اب حفظماتقدم کے طورپر کو تدبیر کرلو:) ویسے بے فکر رہو میں تمھارے ساتھ ہوں آنے والے طوفانوں کا رُخ کسی اور جانب موڑ دوں گا ( امریکی پالیسی ) :)
  14. زبیر مرزا

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    ہم تو موسم کی پیشن گوئی کرچکے :)
  15. زبیر مرزا

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    چاندا میں نے لفظ بہ لفظ پڑھا ہے :) ریٹنگ تو دیگ ایک دانہ چاول چکھ کر بھی ذائقے اورگلاوٹ پر دی جاسکتی ہے :)
  16. زبیر مرزا

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    خورد :) بڑے ادبی اور پُرمزاح سلسلے کا آغاز کیا ہے - عہد مغلیہ ہوتا تو اس دھاگے کے عوض خلت فاخرہ اور چار گاؤں اتھوپیا میں انعام و اکرام کی صورت پاتے - اب محض داد پاؤ اور جھوم جھوم جاو :)
  17. زبیر مرزا

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہمارے ایک کولیگ یہ کام سرانجام دیتے ہیں اور اچھے ( ہم نہیں سمجھتے) پیسے کما لیتے ہیں- ویسے فلم کی ڈی-وی-ڈی کافی دن سے رکھی ہے اب شاید دیکھ ہی لوں :)
  18. زبیر مرزا

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    میاں خورد کیا نرالا انداز پایا ہے ، اس دھاگے سے گرج برس کے ساتھ موسلادھار ڈانٹ بھی آپ کو پڑ سکتی ہے:) اور داد کی پھوار کا بھی امکان ہے - مجموعی طور پر اگلے چوبیس گھنٹوں میں محفل کاموسم آپ کی وجہ سے خوشگواررہے گا
Top