نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    محمود بھائی نے کمال شان بےنیازی سے اور غزنوی طمطراق سے اجازت مرحمت فرمائی ہے :) اور آپ ٹھہریں ماہراور آفیشل اینکر پرسن محفل کی تو حق بنتا ہے آپ کا سوالات کرنااور سوالات بھی آپ کے دلچسپ اور منفرد ہوتے ہیں :)
  2. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    میں تو ٹریینوں ( شادی شدہ حضرات) کو بال بچوں اور بیگمات سے لدے پھندے چکراتے دیکھ کر کانوں کو ہاتھ لگاتاہوں اور تم عمر اسٹیشن پر بیٹھ کر نان پکوڑے کھا سیون اپ پی مزے سے جی پر کاربند رہنا چاہتا ہوں:)
  3. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    محمود بھائی بے حد دلچسپ جوابات - باربار اس دھاگے کو پڑھنا لُطف دے رہا ہے- مجھے جلدی بھی لگی ہے کہ اپنی ایک پرانی ہم جماعت کی شادی میں شرکت کرنے دوسرے شہرجانا ہے لہذا جوتا ٹائی ،شرٹ استری ایک ہڑبونگ کا عالم ہے :) ان شاءاللہ اب پیر کر روز وہاں سے آکر مزید پڑھوں گا- جوابات کے لیے بے حد شکریہ
  4. زبیر مرزا

    نیا شادی دفتر

    میں نے تو پہلے کہا تھا یہ شادی دفتر کوئی سرکاری دفتر سا ہے ٹرخاؤ بھگتاؤ قسم کا - مناسب رشتے اس کے بس کی بات نہیں :)
  5. زبیر مرزا

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ اللہ کے سوا نقصان سے بچنے اور فائدہ حاصل کرنے کی طاقت کسی اور کو نہیں ہے۔ اللہ کے سوا کوئی اور جائے پناہ اور جائے نجات نہیں ہے
  6. زبیر مرزا

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    ﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا ﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا ﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا ﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا ﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ ﷲِ وَتَبَارَکَ ﷲُ رَبُّ...
  7. زبیر مرزا

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  8. زبیر مرزا

    آیۃ کریمہ - 1

  9. زبیر مرزا

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  10. زبیر مرزا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  11. زبیر مرزا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  12. زبیر مرزا

    دنیا بھر میں کپنگ تھیراپی(حجامہ)سے علاج کا رجحان بڑھ رہا ہے:حکیم قاضی ایم اے خالد

    مفید معلومات کے لیے بہت شکریہ حکیم خالد صاحب
  13. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    تعبیر آجائیں مزید سوالات کے ساتھ :) نایاب بھائی بے حد منفرداورلاجواب سوالات کے لیے شکریہ
  14. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    لُطف آگیا محمودبھائی یہ چائے تو سادہ چائے سے آپ نے کشمیری چائے سی مہکتی اور ذائقے دار بنا دی آپ کی شخصیت کے مزید پہلو دریافت ہوئے اور آپ نے برمحل اشعار کا استعمال خُوب کیا
  15. زبیر مرزا

    قوس و قزح سبحان اللہ

    جی ہاں بھانجے صرف پہلی تین جو میرے کیمرے سے ہیں اور راک لینڈ کی ہیں:)
  16. زبیر مرزا

    دلچسپ بات یہ ہے کہ ابن صفی کو بےحدپسند کرنے کے باوجود صرف عمران سیریز پڑھی جاسوسی دنیا بلکل نہیں...

    دلچسپ بات یہ ہے کہ ابن صفی کو بےحدپسند کرنے کے باوجود صرف عمران سیریز پڑھی جاسوسی دنیا بلکل نہیں پڑھا :)
  17. زبیر مرزا

    دلچسپ بات یہ ہے کہ ابن صفی کو بےحدپسند کرنے کے باوجود صرف عمران سیریز پڑھی جاسوسی دنیا بلکل نہیں...

    دلچسپ بات یہ ہے کہ ابن صفی کو بےحدپسند کرنے کے باوجود صرف عمران سیریز پڑھی جاسوسی دنیا بلکل نہیں پڑھا :)
  18. زبیر مرزا

    ساری عمران سیریز پڑھی ہوئی:) بلکہ باربارپڑھی ہے خاص طورپر تھریسیا اور سنگ ہی والی کہانیاں

    ساری عمران سیریز پڑھی ہوئی:) بلکہ باربارپڑھی ہے خاص طورپر تھریسیا اور سنگ ہی والی کہانیاں
  19. زبیر مرزا

    انٹرویو "علی ذاکر" کا انٹرویو

    جی میں بھی غور کی حد سے گزر کرجانا کہ جوابات بھی ہیں پھر مائیکرواسکوپ کی تلاش شروع کی :)
Top