کہاں دیں فیس؟ کس کو دیں فیس؟ کیوں دیں فیس ؟ کتنی ہے یہ فیس؟ کب دیں یہ فیس؟
یہ سوالات ذہن میں تھے کہ------------- یہ اشتہار نظرسے گزرا
جعلسازوں سے ہوشیار جو معصوم اور بھولے بھالے نوجوانوں کو کاروبار، شادی اور بیرون ملک لے جانے کا جھانسا دے کر
روپیہ بٹورتے ہیں - سادہ لوح عوام کو خبردار کیا جاتا...