بھئی ایک شادی دفتر نما سا تو ہر فرد ہمہ وقت تیار رکھتا ہے :)
جب میرا بھائی بلوائے اور میرا بھتیجا سنسی خیز انداز میں آکر کہے کہ آپ کو بابا بلارہے ہیں تو خطرہ کا الارم
اس پر جب بیٹھنے کا حکم ہو اور دائیں بائیں آکر منکرنکیر کی صورت ہماری بہن اور بھابی آبیٹھیں تو آثار موت کے سے ہوتے ہیں ہمارے چہرے...