شمشاد بھائی ہمارے والدین نے تو تربیت ایسی کی کہ ہر کام اپنے ہاتھ سے کیا- ہمارے ہاں تو ملازمین سے بھی آرڈر دے کر بات کرنا معیوب ہے
ویسے مجھ سا سگھڑ بچہ آپ کو کم ہی نظرآئے گا:) کون سا پکوان ہے جو مجھے پکانا نہیں آتا:) نفاست سے کپڑے دھونے اور استری کرنے میں
میرا کوئی ثانی نہیں، کوفتے میرے ہاتھ کے...