شکریہ مہ جبین آپا اور پپو بھائی-
ہم عام طورپر ان محنت کش افراد کو نظرانداز کرتے ہیں اور ان سے ہمارا رویہ کام کےدوران بڑا
تحقیر آمیز ہوتا ہے- مٹھائی کی دوکان پر حلوائی سے، موچی سے، اخباروالے سے، پرچون کی دوکان والے سے کبھی سلام کرکے بات کی جائے
اُن کا شکریہ ادا کردیا جائے تو سماجی و اخلاقی...