نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    میں نے بات کی

    میں سمجھا آپ کی شمشاد بھائی سے بات ہوئی فون پر اور اُس کی تفصیل ہے :)
  2. زبیر مرزا

    نیا شادی دفتر

    شمشاد بھائی میں آزاد پنچھی ، من موجی اور مشکل آدمی ہو ، سمجھوتے میں نہیں کرتا توکیوں خود کو اور کسی غریب کو امتحان میں ڈالوں زندگی بڑے آرام سے کٹ جائے گی ان شاءاللہ بناء کسی ذمہ داری کے :)
  3. زبیر مرزا

    نیا شادی دفتر

    شمشاد بھائی چہرے کا پھول کھلا ہوا ہے :) ویسے میرا دل جس دن چاہا( جس سے چاہا) روکاوٹ کوئی نہیں گھرسے پوری اجازت ہے
  4. زبیر مرزا

    راجہ آوے گا

    تاریکی میں اپنے حصے کے دیے جلانا اوراس اُمید کے ساتھ کے تاریکی نمودسحر سے پہلے شدید ہوتی ہے ان شاءاللہ قوم کی دعائیں رائیگاں نہیں جائیں گے ہرمصیبت کیا دیا ایک تبسم سے جواب اس طرح گردش دوراں کو ہرایا ہم نے
  5. زبیر مرزا

    نیا شادی دفتر

    میاں گھر ہمارا ہو تو ہم گھروالے ہی کہلاویں گے نا :)
  6. زبیر مرزا

    نیا شادی دفتر

    یار گھر والا تو بناء شادی کی ہی میں ہوں اور باراُٹھانے کی کیا ضرورت ہےبھلا:)
  7. زبیر مرزا

    نیا شادی دفتر

    لوجی گئی بھینس پانی میں :) اب کاشف کو کون روکے گا
  8. زبیر مرزا

    باتیں موسم گرما کی

    تو کیا بند بوتلوں میں دستیاب نہیں ہوتا تمام عرب ممالک میں ؟
  9. زبیر مرزا

    نیا شادی دفتر

    وسیے کاشف نے اس دفتر کی راہ دیکھ لی ہے :) بیٹے کی رشتے کے بہانے خود عقد ثانی کے خواب دیکھنے نہ لگ جائیں :)
  10. زبیر مرزا

    نیا شادی دفتر

    یہ کام تو ہمارے گھر والے نہ کراسکے یہ شادی دفتر بھلا ہم سے چکنے گھڑے کا کیا کرلے گا:) سو بہانے اور ایک دلکش مسکراہٹ سے ہم نے اس بلا کو ٹال رکھا ہے ویسے بھی ہمیں ٹی وی زیادہ پسند ہے اور اس پر بیوی نہیں لاسکتے :) - آپ بس بچے ( فیضان کاشف ) کے لیے مناسب رشتہ بتائیں
  11. زبیر مرزا

    نیا شادی دفتر

    اللہ اللہ ہم کس جگہ آگے بچے کا رشتے کراتے کراتے کہیں خود ہی نہ دھر لیے جایں
  12. زبیر مرزا

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    بولو خورد کچھ اکسو کچھ فرماؤ لوگ بھی آجاویں گے
  13. زبیر مرزا

    رقیب!

    آ کہ وابستہ ہیں اُس حُسن کی یادیں تجھ سے جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا ہے فیض صاحب نے رقیب کو مخاطب کرکے تعلق رقیبانہ کو نیا رنگ دیا
  14. زبیر مرزا

    نیا شادی دفتر

    رشتہ ملنے تک وہ بیس سال کا ہو جائے گا :)
  15. زبیر مرزا

    نیا شادی دفتر

    میاں ابھی سے لڑکے کے ہاتھ پیلے کرنے کا سوچو اور برخُردار کی باتوں پر کان نہ دھرو
  16. زبیر مرزا

    باتیں موسم گرما کی

    ساتھ مزیدار کھجوریں اور آب زم زم بھی دستیاب ہوگا نا :)
  17. زبیر مرزا

    باتیں موسم گرما کی

    پنتالیس سے پچاس تک :)چار چھے ہفتوں کے لیے، چلیکن مجھے پریشان نہیں کرتا میں تو آدھی آستین کی شرٹ اور کھڑاویں پہنے مزے سے چہل قدمی کرتا ہوں
  18. زبیر مرزا

    نیا شادی دفتر

    یہ شادی دفتر سُست رفتار ہے تو ہم کاشف اکرم وارثی کو مشورہ دیں گے کہ فیضان کاشف نے دوسری جماعت پاس کرلی ہے اس کے لیے رجسٹریشن کرالیں بیس سال تک کوئی معقول رشتہ مل جائے گا تو بیٹا بیاہ دینا :)
  19. زبیر مرزا

    فیض کدھرے نہ پیندیاں دسّاں ۔ فیض احمد فیض

    شام اُڈیکاں، فجر اُڈیکاں آکھیں تے ساری عمر اُڈیکاں فیض صاحب نے پنجابی وچ بہت تھوڑا لکھیا پر جناں لکھیاٰ بڑا لاجواب تے سوہنا کلام اے
Top