جاسمن بہن غالباً کسی ٹائپنگ پراجیکٹ پر کام کر رہی تھیں، اگر اسی کو جاری رکھا جائے۔
بہتر ہو گا کہ جو افراد خواہشمند ہیں وہ ایک ٹیم کی صورت میں کام کریں۔ یہاں اپنی دلچسپی کا اظہار کر دیں۔
جاسمن بہن سے درخواست کروں گا کہ وہ اس ٹیم کو لے کر چلیں۔ تاکہ ٹائپنگ پر کام جاری رہے۔