گہرائی میں جانا اور ضرورت سے زیادہ گہرائی میں جانا دو الگ باتیں ہیں۔
ضرورت کے مطابق گہرائی مقصد سے ہم آہنگ ہوتی ہے۔ مگر ضرورت سے زیادہ گہرائی اصل مقاصد سے ہٹا بھی سکتی ہے۔ جو بات مجھے سمجھ آ گئی ہے، یا اس کے کسی مطلب سے میں مطمئن ہو گیا ہوں، تو مزید اس کی کرید کے بجائے اس میں سے اپنے لیے قابلِ...