نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل عالمی اردو مشاعرہ ۲۰۱۸

    دونوں سہولیات ہوتی ہیں۔ چاہے مصرعِ طرح پر کلام ہو یا طرح کے بغیر کلام ہو۔ یا دونوں طرح سے کلام پیش کر دیے جائیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    چور تو کہیں بھی ہو سکتا ہے۔ بنیادی حفاظتی اقدامات پوری دنیا میں کیے جاتے ہیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پیرس میں آبشارِ لاہور کا منظر
  4. محمد تابش صدیقی

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    یہ تو مجھے مارگلہ کی پہاڑی معلوم ہو رہی ہے۔ :P
  5. محمد تابش صدیقی

    بھیجا فرائی

    ابھی ایک میٹنگ میں بھیجا فرائی کروانے جا رہا ہوں۔ ذرا شغل چل نکلے تو پھر کوئی موڈ بناتے ہیں۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    بھیجا فرائی

    یہ کیسے معلوم ہو گا کہ ان میں سے کسی ایک کا بھیجا فرائی ہو گیا ہے، اور اب لڑی میں جایا جا سکتا ہے؟
  7. محمد تابش صدیقی

    بھیجا فرائی

    اور اگر دو افراد کا مقابلہ پڑھ کر ہی بھیجا فرائی ہو جائے تو کیا کرنا ہو گا؟
  8. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    ویسے اس سے ایک دلچسپ خیال یہ آیا ہے کہ کیوں نہ 13 کے عدد سے متعلق معلومات اکٹھی کی جائیں۔ چاہے وہ کسی مہینے کی 13 تاریخ کو پیش آنے والا واقعہ ہی کیوں نہ ہو۔ چاہے وہ کسی بھی مذہب سے متعلق معلومات ہوں، یا کسی بھی شعبہ سے متعلق۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    آن لائن شاپنگ سائیٹ کے بارے میں معلومات چاہیئے۔۔

    آنلائن منگوانے میں حرج تو کوئی نہیں، مگر دیکھ بھال کر منگوانا چاہیے۔ ایک تو جیسا کہ فرقان بھی نے کہا کہ پراڈکٹ کی ریٹنگ، لوگوں کا فیڈ بیک، اور آنلائن سٹور کی اپنی ریٹنگ۔ اگر مارکیٹ سے بھی خریدنا ہو، تو ہر شہر میں کوئی نہ کوئی شاپ ایسی ضرور ہوتی ہے کہ جو اپنا اعتماد بنانے میں کامیاب ہوتی ہے۔...
  10. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل عالمی اردو مشاعرہ ۲۰۱۸

    نشست سے تو اٹھ جائیں گے، مگر اس کے آگے ہی کھڑے ہو جائیں گے۔ کوئی بیٹھ بھی جائے تو اس کو نظر نہ آئے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    دلکش ہے ہمیں ہر نظارہ، ہر رنگ میں ہم کھو جاتے ہیں ٭ یہ حال نظرؔ ہے جب اپنا، کیا پاؤں پھسلنا مشکل...

    دلکش ہے ہمیں ہر نظارہ، ہر رنگ میں ہم کھو جاتے ہیں ٭ یہ حال نظرؔ ہے جب اپنا، کیا پاؤں پھسلنا مشکل ہے ۞ نظرؔ لکھنوی
  12. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ بھی ووٹر کی اپنی ترجیحات پر ہے۔ اگر ووٹر یہ سمجھتا ہے کہ کسی پارٹی کے بحیثیتِ مجموعی جیتنے سے ملک پر زیادہ بہتر اثر ہو گا، اور فلاں امیدوار ہے تو سب سے بہتر، مگر اس کی پارٹی بدنام اور بری ہے، اور بحیثیتِ مجموعی اس پارٹی کے جیتنے کا نقصان زیادہ ہے۔ تو ایسے فرد کو پارٹی کی بنیاد پر ووٹ دینا...
  13. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں نے ایک فیکٹ بتایا ہے۔ اور ووٹ نہ دینے کا فائدہ جاننا چاہ رہا ہوں۔ ابھی جو نظام موجود ہے، اس میں 90 فیصد لوگ بھی ووٹ نہیں ڈالیں گے، تو فرق نہیں پڑے گا۔ کم از کم میری یہ رائے ہے، جس کی بنیاد پر میں ووٹ ڈالنے کے حق میں ہوں۔ اور ساتھ ساتھ نوٹا کے لیے پر زور مہم چلانے کے حق میں ہوں، تاکہ جو لوگ...
  14. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہر سال مسترد ہونے والے ووٹس کی ایک بڑی تعداد اسی وجہ سے مسترد ہوتی ہے۔ NOTA کے لیے بڑے پیمانے پر مہم کی ضرورت ہے، اور آئندہ پارلیمنٹ میں پہنچنے والے ممبران کو اس کے لیے قائل کرنے کی ضرورت ہے۔ کہ قانون سازی وہیں ممکن ہے۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    تاکہ معاملہ پھر گرم ہو جائے۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    97 کے انتخابات میں 26 فیصد ٹرن آؤٹ تھا۔ ن لیگ 26 فیصد کی دو تہائی اکثریت سے جیتی۔ 74 فیصد کے رائے نہ دینے کا کیا فائدہ ہوا؟
  17. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    خیر کوسنے والے بھی غلط ہیں۔ ہر کوئی اپنی رائے میں آزاد ہے۔ بلکہ اس حوالے سے سب سے اچھی رائے جو سامنے آ رہی ہے وہ NOTA کی ہے۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    دو مکالموں کے لطیفے

    کبھی کبھی؟
  19. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میری تو رائے یہ ہے کہ اپنے حلقہ میں موجود سب سے بہتر امیدوار کو ووٹ دیں۔ انسانوں میں فرشتہ نہیں ملے گا۔ اس لیے آپ کے نزدیک ایک امیدوار کی جو خصوصیات ہونی چاہئیں، اس پر اپنے حلقہ کے امیدوار ان کو ریٹ کریں۔ جو سب سے بہتر سکور کرے، اسے ووٹ دے دیں۔ ووٹ نہ دینے کی صورت میں سب سے بہتر امیدوار کے ساتھ...
  20. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    نایاب بھائی کا انٹرویو لیا جائے، اس سے پہلے کہ پھر چھٹی پر چلے جائیں۔ :)
Top