کل انگلستان بآسانی جیت جائے گا؟زیک بھائی اب بالعموم کسی بھی اور بالخصوص برازیل کو با آسانی کوئی میچ نہ جتوائیے گا-
پی ٹی آئی بھی بآسانی جیتے گی یا مشکل سے؟کل انگلستان بآسانی جیت جائے گا؟
کل انگلستان بآسانی جیت جائے گا؟
عبد اللہ بھائی غالباً جاپان کے لیے چلہ کاٹ رہے ہیں۔
لوکالو جی گول داغا ہی چاہتے تھے۔
واپس بیلجیئم آنا تو بالکل بھی محال نہیں۔موجودہ پرفارمنس پر بیلجیم کا واپس آنا محال ہے
پہلے تعریف کر دیتا۔جاپانی دفاع، جاپانی الیکٹرانکس کی طرح پائیدار