فیفا ورلڈ کپ 2018

محمد وارث

لائبریرین
ایشیا کی کارگردگی تو دیکھیں گے ہی- ویسے اب دونوں بریکٹس میں بیلجئیم ہی ایک برازیل کی ٹکر کی ٹیم بچی ہے- :)
فرانس کی کارکردگی بھی انتہائی اچھی تھی اپنے ناک آؤٹ میچ میں، اور اس کارکردگی کے ساتھ وہ کسی بھی ٹیم کو ٹکر دے سکتے ہیں۔
 
غلطی ہوئی جی- فرنچ تو سیلیکاؤز سے بھی بہتر فارم میں ہے-
ان سے سیمی فائنل کانٹے دار ہوگا- ;)

فرانس کی کارکردگی بھی انتہائی اچھی تھی اپنے ناک آؤٹ میچ میں، اور اس کارکردگی کے ساتھ وہ کسی بھی ٹیم کو ٹکر دے سکتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top