آج عمران سے میں نے بات کی اور پوچھا کہ صاحب اے کی چکر است۔۔۔۔ ایویں سائنس ماری ہے کوئی؟ یار لوگ تو باتیں بنا رہے ہیں۔۔۔ تو انہوں نے جو جواب دیا۔۔۔ وہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔۔۔ :p
سب سے پہلی وجہ تو یہ ہے کہ اتنی دیر شٹر سپیڈ سلو کر کے Heat ہونے کی وجہ سے مکینیکل نقصان کا خطرہ ہوتا ہے۔...