ہمارے ایک دوست ہیں۔ وائلڈ لائف پر کام کر رہے تھے۔ ان کا گورا صاب آیا تو اس کو لے کر وزٹ پر حاصلپور کے پاس ایک گاؤں گئے۔ وہاں پر ایک آدمی کی کافی ساری گائے بھینسیں تھیں۔ گائے بھینسیں کافی دور تھیں۔ تو گورا صاب نے ایک بھوری سی گائے کی طرف اشارہ کر کے کہا کہ وہ اس کو دیکھنا چاہتے ہیں۔ مالک نے اس...