نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    عمران اکرم کی فوٹو گرافی

    عمران اکرم صاحب سے ہماری ملاقات ہونی ہی تھی۔ ہو ہی گئی۔ ہم دونوں دفتری ساتھی تھے اور ہیں۔ ابتدا میں جن عادات و خصائل نے ہمیں ان کی طرف متوجہ کیا۔ وہ ان کی خوش خلقی اور ملنساری تھی۔ موصوف کو تصاویر کھینچنے کا شوق تھا۔ شوقیہ فوٹو گرافر تھے۔ جب ہمیں اس بابت علم ہوا تو "ہم چپ رہے ہم ہنس دیے" والے...
  2. نیرنگ خیال

    گڑیا رانی نے 6 ستمبر منایا

    سر اللہ اپنی رحمت کی بارشوں میں رکھے۔ آمین
  3. نیرنگ خیال

    یوم دفاع پاکستان

    اعلیٰ ترین یاد سر۔۔۔ ہمارے صادق آباد کے ریلوے سٹیشن کی چھت پر گولیوں سے جو سوراخ ہوئے ہیں۔ وہ آج بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ دادا ابو اور ابو کی بہت سی یادیں وابستہ ہیں ان دنوں سے۔ دادا ابو تو اب رہے نہیں۔ نہ ہمیں بہت زیادہ وقت ان کے ساتھ گزارنے کا موقع مل سکا۔ لیکن ابو سے ایسے واقعات سننے کو ملتے...
  4. نیرنگ خیال

    یوم دفاع پاکستان

    شکریہ کاشفی بھائی۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    کوچۂ شاپراں

    آپ کے مراسلے کا حرف حرف آپ کی شاپریت پر گرفت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اب انکساری چھوڑیے اور جلد از جلد نئے طلبا کے لئے درس تشکیل دیجیے۔۔۔ :p
  6. نیرنگ خیال

    یوم دفاع پاکستان

    شکریہ :) کوئی قید نہیں فصیح :)
  7. نیرنگ خیال

    Karachi Vines

    واہ کاشفی بھائی واہ۔۔ ابھی تک جتنے دیکھے کمال ہیں۔۔۔ زبردست۔۔۔۔
  8. نیرنگ خیال

    عجب چیز ہے یارو یہ منزلوں کی ہوس کہ راہزن بھی مسافر کو راہنما سا لگے

    عجب چیز ہے یارو یہ منزلوں کی ہوس کہ راہزن بھی مسافر کو راہنما سا لگے
  9. نیرنگ خیال

    یوم دفاع پاکستان

    یہ تو سال پرانی تحریر ہے امجد بھائی۔ شکریہ :)
  10. نیرنگ خیال

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    میرا اس پورے دھاگے میں یہ پہلا تبصرہ ہے اور شاید آخری بھی۔ اس مارچ، حکومتی رویے اور پارلیمنٹ کے برتاؤ نے بہت کچھ سوچنے اور سمجھنے پر مجبور کر دیا ہے۔ جہاں عمران خان کا بچگانہ رویہ سامنے آیا ہے۔ (کیوں کہ میں اس مارچ کے خلاف تھا) وہیں حکومتی نااہلی اور وزیروں کے بچگانہ رویے بھی کھل کر سامنے آگئے...
  11. نیرنگ خیال

    ہی ہی ہی۔۔۔۔ مشرف کو کچھ نہیں ہونے والا۔ وہ محفوظ ہے اور رہے گا۔۔۔ :ڈی

    ہی ہی ہی۔۔۔۔ مشرف کو کچھ نہیں ہونے والا۔ وہ محفوظ ہے اور رہے گا۔۔۔ :ڈی
  12. نیرنگ خیال

    مشرف کو بھی انہی سیاسی مشیروں نے مروا دیا تھا۔۔۔ وگرنہ یہ کام اس کے لیے مشکل نہ تھا۔ لیکن وہ ان...

    مشرف کو بھی انہی سیاسی مشیروں نے مروا دیا تھا۔۔۔ وگرنہ یہ کام اس کے لیے مشکل نہ تھا۔ لیکن وہ ان نام نہاد عوامی نمائندوں کے پیچھے لگ گیا۔۔۔۔ بجلی والی بات میں نے سوشل میڈیا پر ہی سنی اور دیکھی ہے۔ لہذا اس کی صداقت کے متعلق میرے بہت سے محفوظات ہیں۔
  13. نیرنگ خیال

    ملکی مسئلہ تھا۔ اندر کھاتے حل ہوجانا ہی بہتر ہے۔ لیکن بین الاقوامی سبکی پہلے ہی کم نہ تھی۔ اوپر...

    ملکی مسئلہ تھا۔ اندر کھاتے حل ہوجانا ہی بہتر ہے۔ لیکن بین الاقوامی سبکی پہلے ہی کم نہ تھی۔ اوپر سے کرسی کی خاطر ایسے بیکار جھوٹ۔۔۔ بلا ضرورت۔۔۔ اگر اپنے خاندان کے علاوہ کسی کو مشیر رکھا ہوتا۔ تو شاید کوئی عقل کا مشورہ ہی اس کو مل جاتا۔
  14. نیرنگ خیال

    آرمی کی ثالثی والا زخم ابھی تازہ تھا کہ چائنہ نے بھی آسرا نہ کیا۔

    آرمی کی ثالثی والا زخم ابھی تازہ تھا کہ چائنہ نے بھی آسرا نہ کیا۔
  15. نیرنگ خیال

    یوم دفاع پاکستان

    زبردست
  16. نیرنگ خیال

    یوم دفاع پاکستان

    میرے جذبات اس سال بھی وہی ہیں۔ ان میں کوئی فرق نہیں آیا۔ ضرب عضب میں شہید ہونے والوں کو سلام۔اسی عہد کی دوبارہ تجدید کے ساتھ۔۔۔۔ تمام اہل پاکستان کو یومِ دفاع مبارک ہو۔ :)
  17. نیرنگ خیال

    شکریہ سر۔۔۔ کدھر غائب ہیں مدتوں سے۔۔۔ :)

    شکریہ سر۔۔۔ کدھر غائب ہیں مدتوں سے۔۔۔ :)
Top