نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    شاعر؟ (:

    شاعر؟ (:
  2. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    اوہ، آپ نے دوبارہ یہی کہا تو میں نے حذف کر دیے. مراسلے غیر محذوف کرنے کا آپشن ہے تابش بھائی؟
  3. مریم افتخار

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    اوہ! ایسا بالکل بھی نہ سمجھا جائے. اس میں ہماری جانب سے کچھ بھی علامتی نہیں ہے. ہمیں وہ بات پڑھ کر ایک متعلقہ کہاوت یاد آئی جس پر ہم عملی زندگی میں عمل پیرا ہوتے ہیں، تو ذکر کر دیا. روئے سخن کسی کی جانب کبھی ہوگا تو ضرور ڈائریکٹ کہیں گے اور ہمیں امید ہے آپ کی جانب تو بالکل نہیں ہوگا. :)
  4. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    پھولوں سے متعلق تمام تصاویر پھولوں کی تھیم والے ہفتے میں کام میں لائی جائیں گی. :)
  5. مریم افتخار

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    اس مفہوم کی ایک کہاوت نظر سے گزری تھی کہ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جب جب ہمارے مخالف ہوں تو ہمیں یقین ہو جاتا ہے کہ ہم یقینا درست سمت میں جا رہے ہیں. :)
  6. مریم افتخار

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    خطا ہونے والے نشانے کا زاویہ بھی لکھنا تھا!
  7. مریم افتخار

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    مجھے تو برُوٹس کی بجائے کاٹاپا اور باہُو بلی یاد آگئے. ;)
  8. مریم افتخار

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    کہیں یہ وہی ووٹ تو نہیں جس نے آخر میں تختہ الٹنا ہے؟
  9. مریم افتخار

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    پھر آپ نے ووٹ دیا ہی نہیں ہوگا. کیونکہ آپ کے پہلے ووٹر کا علم تو ہمیں ہے. :sneaky:
  10. مریم افتخار

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    ہم تو اس بات سے محظوظ ہو رہے ہیں کہ اپنے ووٹ سے کتنا فرق پڑتا ہے. اگر سید عاطف علی صاحب خود کو ووٹ کرتے تو اس وقت دونوں جانب برابر ووٹ ہوتے! :)
  11. مریم افتخار

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    زیادہ چاند تو ہوتے ہیں، یہ فوٹو شاپ سے باہر زیادہ سورج 'نظر آنے'کی کیا کہانی ہے؟ :sneaky:
  12. مریم افتخار

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید! امید ہے یہ حادثہ خوشگوار ثابت ہوگا!
  13. مریم افتخار

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    کیا کہتے ہیں، رائے تبدیل کرنے کا آپشن کھول دیا جائے؟
  14. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    اس حوالے سے بھی مراسلۂ اول میں تدوین کر دی گئی ہے. :)
  15. مریم افتخار

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    ہمیں تو شک ہے کہ صبح اٹھیں تو پانسہ پلٹ نہ چکا ہو!
  16. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    اہم نکتے کی جانب توجہ دلائی ہے تاہم اس کا اطلاق اگلے ہفتے سے کر لینا بہتر ہو گا، کیونکہ کچھ محفلین خاصی تصاویر پوسٹ کر چکے ہیں (اگر انہیں آغاز سے ہی علم ہوتا تو زیادہ سیلیکٹو ہوتے). :)
  17. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    پہلے مراسلے میں تدوین کر دی گئی ہے. پھولوں سے متعلق مناظر کو اس تھیم میں شامل نہیں کیا گیا. :)
  18. مریم افتخار

    پاتے رہے یہ فیض تری بے رخی سے ہم

    پاتے رہے یہ فیض تری بے رُخی سے ہم گویا کہ دور ہوتے رہے زندگی سے ہم غم دائمی ہے اور خوشی عارضی سی چیز اس واسطے قریب نہیں ہیں خوشی سے ہم محسوس تم سے مل کے ہوا ہم کو پہلی بار ہیں ہم کنار آج مجسم خوشی سے ہم اک دور تھا لکھا تھا مرے دل پہ تیرا نام ہیں آج تیری بزم میں اک اجنبی سے ہم جلنے سے آشیاں...
Top