نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    السلام علیکم محترمی! اردو محفل میں خوش آمدید! :) اپنی رکنیت کے پہلے ہی روز 117 مراسلہ جات کرنے والے آپ پہلے شخص ہیں. آپ کو مبارک ہو! امید ہے دستورِ محفل کے مطابق اپنا تعارف بھی پیش کریں گے اور شاعری پوسٹ کرنے میں تھوڑا سا وقت درکار ہوتا ہے تاکہ قارئین ساتھ ساتھ آپ کے کلام سے لطف اٹھا سکیں. :)
  2. مریم افتخار

    اور جنہوں نے شاعری کے زمرے کی ہر نئی لڑی کے لیے نوٹیفکیشنز آن کی ہوئی ہیں، ان سے پوچھیے. ((:

    اور جنہوں نے شاعری کے زمرے کی ہر نئی لڑی کے لیے نوٹیفکیشنز آن کی ہوئی ہیں، ان سے پوچھیے. ((:
  3. مریم افتخار

    ہاہاہا. میں نے محفل کھولی تو 80 نوٹیفکیشنز. چند گھنٹوں بعد پھر سے کھولی تو 28! معلوم ہوا کہ اِن...

    ہاہاہا. میں نے محفل کھولی تو 80 نوٹیفکیشنز. چند گھنٹوں بعد پھر سے کھولی تو 28! معلوم ہوا کہ اِن دنوں اتنی ریکارڈ توڑ اینٹری ڈاکٹر صاحب ہی کر سکتے ہیں! P: (:
  4. مریم افتخار

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    کیا خوب کہا ہے ہے اجی کیا خوب کہا ہے! :applause:
  5. مریم افتخار

    اصلاح

    یہ تو محفل پر موجود ہے، 2016 کے مشاعرے میں!
  6. مریم افتخار

    اصلاح

    میں خود اس حوالے سے ایک مبتدی ہوں. امید ہے آپ کو استاد صاحب کی بات سمجھ آ گئی ہو گی. تاہم اگر مجھ سے پوچھ رہے ہیں تو اتنا ضرور کہوں گی، سب سے پہلے کسی استاد شاعر کے اپنے دو پسندیدہ کلام لیں اور انہیں ڈائسیکٹ کریں. یعنی یہ دیکھیں کہ انہوں نے کیسے لکھا ہے. آپ کو دونوں مصرعوں میں الفاظ کی آوازوں کی...
  7. مریم افتخار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اس قصے کا تو ہمیں علم ہے. ہمارے مراسلے کے اقتباس کا اس معطلی سے تعلق ابھی تک نہیں ملا!
  8. مریم افتخار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں ہاں وہ نہیں خدا پرست جاؤ وہ بے وفا سہی جس کو ہو دین و دل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوں (غالب)
  9. مریم افتخار

    اصلاح

    یہ کون سی بحر ہے؟ :)
  10. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    ہمیں ایسا لگا کہ دونوں نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کِیا ہے. دونوں میں سے کسی ایک نے بھی اپنی بات ماننے پر اصرار نہیں کیا. رائے کا اظہار کرنا سب کا بنیادی حق ہے اور کس نے کیا بات ماننی ہے اور کیا نہیں ماننی یہ بھی! امید ہے ماحول ہمیشہ کی طرح نہایت دوستانہ رہے گا اور اپنی رائے کا اظہار کرنے کے لیے...
  11. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    بابا فرید گنج شکر کا یہ کہنا ہم نے جب سے پڑھا ہے بہت پسند رہا ہے کہ "درویشاں نوں لوڑئیے رکھاں دی جیراند" یعنی درویش بننے کے لیے ضرورت ہے اشجار جیسی مستقل مزاجی کی (ان پر کیا کیا نہیں گزرتا، کیسے کیسے موسم نہیں آتے مگر ایک ہی جگہ کھڑے رہتے ہیں)۔ ان دونوں درختوں کو چلتی گاڑی سے دیکھا تو بے اختیار...
  12. مریم افتخار

    اصلاح

    اصلاح کے لیے اساتذہ کو ٹیگ کیے دیتے ہیں. الف عین ظہیراحمدظہیر محمد خلیل الرحمٰن مزید برآں میں اپنے علم میں اضافے کے لیے 'حجر' کے معانی پوچھنا چاہتی ہوں. پتھر کے علاوہ کسی اور معانی میں بھی استعمال ہوتا ہے؟ اسی طرح یہ کہ ان اشعار میں ردیف 'تجھے دیکھنے کے بعد' ہے اور ہم قافیہ الفاظ کیا ہیں؟...
  13. مریم افتخار

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    آج پولنگ اسٹیشن میں ہو کا عالم ہے. قیمے والے نان کی شدید کمی محسوس ہو رہی ہے! :)
  14. مریم افتخار

    ابن انشا اس دل پہ بھروسا کون کرے ہر روز مسلماں ہوتا ہے

    دل کس کے تصور میں جانے راتوں کو پریشاں ہوتا ہے یہ حسن طلب کی بات نہیں ہوتا ہے مری جا‍ں ہوتا ہے ہم تیری سکھائی منطق سے اپنے کو تو سمجھا لیتے ہیں اک خار کھٹکتا رہتا ہے سینے میں جو پنہاں ہوتا ہے پھر ان کی گلی میں پہنچے گا پھر سہو کا سجدہ کر لے گا اس دل پہ بھروسہ کون کرے ہر روز مسلماں ہوتا ہے وہ...
  15. مریم افتخار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فرمائیں تم سے عشق تو نیکی کمائیں کیا؟ دنیا میں مل گئے ہو تو جنت میں جائیں کیا؟ اچھی ہوئی بری ہوئی، ہونی تو ہو گئی اب کیا کریں؟ خدا کو کٹہرے میں لائیں کیا؟ (راحیل فاروق)
  16. مریم افتخار

    میں اس شعر کو ایسے دیکھتی ہوں (تاہم ضروری نہیں اس کی تشریح یہی ہو): آدم علیہ السلام کی غلطی پر...

    میں اس شعر کو ایسے دیکھتی ہوں (تاہم ضروری نہیں اس کی تشریح یہی ہو): آدم علیہ السلام کی غلطی پر انہیں جنت سے نکال کر دنیا میں بھیجا گیا. اب دنیا میں ہمیں جن آزمائشوں کا سامنا ہے ان کا آغاز آدم کی اس غلطی کے نتیجے میں ہونے والے فیصلے سے ہوا اور ہمیں آج تک بھگتنا پڑ رہا ہے.
  17. مریم افتخار

    جرم آدم نے کِیا اور نسلِ آدم کو سزا/کاٹتا ہوں زندگی بھر میں نے جو بویا نہیں (منیر نیازی)

    جرم آدم نے کِیا اور نسلِ آدم کو سزا/کاٹتا ہوں زندگی بھر میں نے جو بویا نہیں (منیر نیازی)
Top