نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    یہاں بھی یہی حالات ہیں. اللہ تعالی ہم سب کے حال پر رحم فرمائیں!! پڑھائی تو جاری ہے....! :)
  2. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    الحمدللہ بالکل ٹھیک ٹھاک. آپ کیسے ہیں؟ آپ کی جانب کیا حالات ہیں بھیا! :)
  3. مریم افتخار

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    یہ ضمیر بھی کیا 'چیز' ہے! :)
  4. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    آج دوسرا روز ختم ہونے کو ہے. ارے بھئی یہ تھیم ہم نے اس لیے رکھی تھی کہ سبھی دیکھنے والے حصہ لے سکیں. دو تین کھلاڑیوں سے ٹیم نہیں بنتی. معلوم نہیں لاک ڈاؤن نے سب کو ہائبرنیٹ کر دیا ہے یا پھر سب کو چَیز پسند ہے. آخر میں دھماکے دار اینٹری کریں گے (اور چھا جائیں گے)! :sneaky:
  5. مریم افتخار

    قافیہ بن گیا جیسے ہی نکالی سگریٹ

    مزیدار، مزیدار! خوب کہا ہے، تاہم اس آرٹ ورک سے پہلے "سگریٹ نوشی مضرِ صحت ہے، کسی نقصان کی صورت میں ادارہ ذمہ دار نہ ہوگا" لکھنا بھول گئے. :)
  6. مریم افتخار

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  7. مریم افتخار

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    مت بھولیے کہ اس سکواڈ کو ایک خاتون لِیڈ کر رہی ہیں! مت بھولیے کہ کوئی ووٹ نہ لینے والے مردوں کے متعلق بھی یہ جنرلائزیشن جسٹیفائے کرنی پڑے گی. مت بھولیے کہ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں، مت بھولیے کہ ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں. مت بھولیے......! :sneaky::sneaky::sneaky::sneaky:
  8. مریم افتخار

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    پھر بی ایم ڈبلیو کی چابی کی تصویر پھاڑ کر دیں گے! :ROFLMAO:
  9. مریم افتخار

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    لاک ڈاؤن سے پہلے "آجکل" نہ بھی لگاتے تو ہم سمجھ گئے تھے! :)
  10. مریم افتخار

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    میزبان کا کام ہی ناظرین کو جگائے رکھنا اور دلچسپی بڑھائے رکھنا ہے. :)
  11. مریم افتخار

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    نتائج ساکن سے ہوگئے ہیں. کدھر ہیں بھئی ہمارے محفلین؟ اور کدھر ہیں جاسم محمد کے باقی روپ؟ :)
  12. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    ٹریک پر ایک اور درخت اپنی برادری کی نمائندگی کرتے ہوئے: :) مقام: ایوبیہ تاریخ: 1 ستمبر، 2019
  13. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    ہم مغرب سے ذرا پہلے ایوبیہ نیشنل پارک کے پائپ لائن ٹریک پر اپنی دھن میں مسحور سے چلتے جا رہے تھے کہ اچانک پیچھے سے کسی نے دہائی دی۔ بے اختیار مڑ کر دیکھا تو اس درخت کو کچھ یوں کہتے ہوئے پایا: مقام: ایوبیہ تاریخ: 1 ستمبر، 2019
  14. مریم افتخار

    شکر ہے سمائیلیز ہر زبان میں ایک سی ہوتی ہیں، ورنہ ہمیں اس کا بھی ترجمہ کرنا پڑ جاتا. P:

    شکر ہے سمائیلیز ہر زبان میں ایک سی ہوتی ہیں، ورنہ ہمیں اس کا بھی ترجمہ کرنا پڑ جاتا. P:
  15. مریم افتخار

    Rica ederim (:

    Rica ederim (:
  16. مریم افتخار

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  17. مریم افتخار

    Strongly agree. (:

    Strongly agree. (:
  18. مریم افتخار

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    جی بالکل. ووٹ دینے کا عمل مکمل طور پر خفیہ ہے (پر مشاہدہ بھی تو کسی چڑیا کا نام ہے، ہم نے یہ بال دھوپ میں سفید نہیں کیے!) :battingeyelashes:
Top