'غروبِ آفتاب کے وقت کے مناظر' پوسٹ کرنے کا سلسلہ یہاں ختم ہوا. سید ذیشان بھائی کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے اس حوالے سے تسلی بخش رائے شماری کے بعد جلد گزشتہ ہفتے کے منظر کش کے نام کا اعلان کیا جائے گا. اس ہفتے ( آٹھ اپریل تا چودہ اپریل) کی تھیم ہے 'پیڑ، پودے'، جن میں درخت، کھیت، پودے، سبزہ وغیرہ...