میں نے لڑی کے مراسلۂ اول میں مناسب تدوین کر دی تھی اور خیال تھا کہ اسی طرح ہر ہفتے کرتی رہوں. ایک نئی لڑی بنانے میں ہچکچاہٹ کی وجہ فقط یہ تھی کہ میرے مشاہدے کے مطابق اس قدر زبردست لڑیاں وقت کی دھول میں دب جاتی ہیں اور ان تک عام آدمی کی رسائی خاصی دشوار ہو جاتی ہے. جب نئی لڑی بنا لی تو یہ پیچھے...