غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

اس تھیم کے لیے آپ کا پسندیدہ منظر کش کون ہے؟

  • فہد اشرف

    Votes: 1 4.8%
  • جاسم محمد

    Votes: 2 9.5%
  • La Alma

    Votes: 0 0.0%
  • محمد تابش صدیقی

    Votes: 1 4.8%
  • سید ذیشان

    Votes: 0 0.0%
  • جاسمن

    Votes: 0 0.0%
  • زاہد لطیف

    Votes: 0 0.0%
  • سید عاطف علی

    Votes: 6 28.6%
  • عرفان سعید

    Votes: 8 38.1%
  • محمد سعد

    Votes: 1 4.8%
  • ربیع م

    Votes: 1 4.8%
  • لاریب اخلاص

    Votes: 0 0.0%
  • زیک

    Votes: 1 4.8%

  • Total voters
    21
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
اتنے خوبصورت مناظر کے ساتھ صرف ریٹنگ کے ذریعے انصاف کا معاملہ کرنا ہمیں خاصا دشوار محسوس ہوا۔ ریٹنگ میں مسئلہ یہ ہے کہ ایک رکن سب کو ریٹنگ دے سکتا ہے مزید برآں کچھ تصاویر دب کر نظر انداز بھی ہو جاتی ہیں۔ اس مراسلے میں پچھلے ہفتے کی منظر کشی میں حصہ لینے والے سب محفلین کی ایک ایک تصویر (میکسمم ریٹنگ والی) شریک کی گئی ہے، تاہم اگر کوئی کوتاہی ہو گئی ہو تو اس کی نشاندہی ضرور کی جائے۔ امید ہے سبھی محفلین نہ صرف ان خوبصورت مناظر سے اپنی آنکھیں ٹھنڈی (یا گرم تھیم کے لحاظ سے) کریں گے بلکہ اس چناؤ کی رائے شماری میں ضرور حصہ لیں گے۔ :)

فہد اشرف

جاسم محمد

لا المی

محمد تابش صدیقی

سید ذیشان

جاسمن

زاہد لطیف

زیک

سید عاطف علی

عرفان سعید

محمد سعد

ربیع م

لاریب اخلاص
 
آخری تدوین:

بندہ پرور

محفلین
اس چناؤ کی رائے شماری میں ضرور حصہ لیں گے۔ :)
رائے ضرور دوں گا ، تاہم میں چاہتا ہوں مقابلے کے شرکاء یا کسی کو بھی پتا نا چلے
کہ میں نے کس کے حق میں ووٹ دیا ہے ، کیونکہ میں کسی کی دل شکنی نہیں کرنی
چاہتا ، بس اپنی رائے دینا چاہتا ہوں ۔ کیا ایسا ممکن ہے مریم بہن ؟
 
جی بالکل. یہاں رائے دینے سے کسی کو علم نہیں ہوتا کہ کس نے کس کو ووٹ کیا.
 
سید عاطف علی

لائبریرین
بھائی کا کوئی خیال نہیں!
ویسے آپس کی بات ہے تصویر ،اوپرجاپان والی کافی پسند آئی تھی سو رائے بھی اسی کے حق میں دی ۔ :)
یعنی غلطی ہو گئی ۔:)
 
سید عاطف علی

لائبریرین

فرقان احمد

محفلین
اتنے خوبصورت مناظر کے ساتھ صرف ریٹنگ کے ذریعے انصاف کا معاملہ کرنا ہمیں خاصا مشکل محسوس ہوا۔ ریٹنگ میں مسئلہ یہ ہے کہ ایک رکن سب کو ریٹنگ دے سکتا ہے مزید برآں کچھ تصاویر دب کر نظر انداز بھی ہو جاتی ہیں۔ اس مراسلے میں پچھلے ہفتے کی منظر کشی میں حصہ لینے والے سب محفلین کی ایک ایک تصویر (میکسمم ریٹنگ والی) شریک کی گئی ہے، تاہم اگر کوئی کوتاہی ہو گئی ہو تو اس کی نشاندہی ضرور کی جائے۔ امید ہے سبھی محفلین نہ صرف ان خوبصورت مناظر سے اپنی آنکھیں ٹھنڈی (یا گرم تھیم کے لحاظ سے) کریں گے بلکہ اس چناؤ کی رائے شماری میں ضرور حصہ لیں گے۔ :)

فہد اشرف

@ جاسم محمد

@لا المی

@محمد تابش صدیقی

@سید ذیشان

@جاسمن

Sunset XIII by Maryam Iftikhar, on Flickr

زاہد لطیف

@زیک

@سید عاطف علی

@عرفان سعید

Sunset XIV by Maryam Iftikhar, on Flickr

محمد سعد

@ربیع م

@لاریب اخلاص

کیا خوب صورت لڑی ہے۔ ہر ایک کو الگ سے داد!
پھر تو میں اپنے آپ کو ہی ووٹ دوں گا ۔ :)

ہمارا ووٹ آپ کے لیے ہے۔ گو کہ تصاویر سبھی بہت اعلیٰ ہیں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو کسی سند کی ضرورت نہیں ہوتی. سند ملے تو سند کا ہی بھلا ہے! بس اچھا کام جاری رکھنا چاہیے. :)
یاسلااااااااااااااااااااااام ۔۔۔۔جیتی رہیے سدا شاد و آباد رکھے مولیٰ آپ کو ۔:star2::star2::star2::star2::star2:
 
فرقان احمد

محفلین
یہاں کا سسٹم تو anonymous ووٹنگ کا ہے لیکن اعلانات ڈنکے کی چوٹ پر کیے جارہے ہیں۔
:)
سر! آپ واضح سبقت سے جیت رہے ہیں۔ سوچا، ہارنے والوں کو بھی کچھ تسلی ملے۔ وہ کیا ہے کہ ہم عام طور پر ہارنے والوں کے ساتھ ہی کھڑے ہونا پسند کرتے ہیں۔
 
عرفان سعید

محفلین
سر! آپ واضح سبقت سے جیت رہے ہیں۔ سوچا، ہارنے والوں کو بھی کچھ تسلی ملے۔ وہ کیا ہے کہ ہم عام طور پر ہارنے والوں کے ساتھ ہی کھڑے ہونا پسند کرتے ہیں۔
جیتنا یا نہ جیتنا الگ چیز ہے۔ قواعد کی پیروی ایک الگ چیز ہے۔
یہ محض میرا احساس ہے۔ اسے کسی تنقید پر محمول پر مت کریں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
سر! آپ واضح سبقت سے جیت رہے ہیں۔ سوچا، ہارنے والوں کو بھی کچھ تسلی ملے۔ وہ کیا ہے کہ ہم عام طور پر ہارنے والوں کے ساتھ ہی کھڑے ہونا پسند کرتے ہیں۔
آپ کی سادگی پر،آپ کے ہاتھ میں ایک تلوار ذوالفقار تھما دینے کو بے اختیار جی چاہا ۔
 
عرفان سعید

محفلین
کیا واقعی یہ خفیہ رائے شماری ہے؟ قواعد کہاں ہیں سر؟
ان مراسلوں سے مجھے لگا کہ خفیہ رائے شماری ہے۔

Top