غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

مریم افتخار نے 'مشاغل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 8, 2020

?

اس تھیم کے لیے آپ کا پسندیدہ منظر کش کون ہے؟

Poll closed ‏اپریل 15, 2020.
  1. فہد اشرف

    1 آرا
    4.8%
  2. جاسم محمد

    2 آرا
    9.5%
  3. La Alma

    0 آرا
    0.0%
  4. محمد تابش صدیقی

    1 آرا
    4.8%
  5. سید ذیشان

    0 آرا
    0.0%
  6. جاسمن

    0 آرا
    0.0%
  7. زاہد لطیف

    0 آرا
    0.0%
  8. سید عاطف علی

    6 آرا
    28.6%
  9. عرفان سعید

    8 آرا
    38.1%
  10. محمد سعد

    1 آرا
    4.8%
  11. ربیع م

    1 آرا
    4.8%
  12. لاریب اخلاص

    0 آرا
    0.0%
  13. زیک

    1 آرا
    4.8%
  1. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    باقی سب کے لیے تو مٹھائی کا بندوبست ہو جائے گا، محمد سعد کے لیے بکری کہاں سے لاوں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    وہ بکری کیا ہوئی جو سعد صاحب کے کان میں کھسر پھسر کرتی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    یہ کیا! جن کے پاس پہلے ہی ہے، ان ہی کو اور دیے جا رہے ہیں!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  4. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    تو کیا بکری کے پٹھے بھیجوں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    اس کے لیے تو حالیہ لڑی ہی کافی ہے. آپ بکرا کسی اور کو دینے پر غور کریں!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    مٹھائی ہی ٹھیک ہے۔ :rolleyes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    عرفان سعید
    [​IMG]

    !!!
     
    • زبردست زبردست × 5
  8. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  9. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    آپ کس اخبار میں ہوتے ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • زبردست زبردست × 1
  10. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    آپ کا بہت شکریہ مریم کہ آپ نے ایک بہت عمدہ لڑی شروع کی۔ اور ان سب محفلین کا بھی شکریہ کہ جنھوں نے اس تصویر کو اس قابل جانا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    اخبار میں جانا آسان ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    تھوڑی مدد کی ضرورت پڑ سکتی ہے لیکن اتنا مشکل بہرحال نہیں ہے۔

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • زبردست زبردست × 1
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,893
    فرقان احمد مشرف دور میں کسی اخبار سے منسلک تھے۔ ضرورت سے زیادہ سچ لکھنے پر ان کو ایجنسیاں اٹھا کرلے گئی۔ سافٹوئیر اپڈیٹ کے بعد سے ابھی تک اِدھر اُدھر بھٹک رہے ہیں :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    یہ تو ہم نے سستی شہرت کے حصول کے لیے کہانی گھڑی ہوئی ہے۔ :) موضوع پر واپس آ جائیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  15. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت خوب
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  16. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    22,296
    محترم فرقان احمد ہم نے یہ اعزاز واپس لے لیا آپ اردو محفل پہ واپس آجائیں۔
    آپ جہاں بھی ہیں اللہ آپ کی حفاظت فرمائیں آمین۔
     
  17. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    22,296
    مریم افتخار آپ نے بھی اپنی کوئی خیریت نہیں دی واپس آجائیں نا!
    اللہ جی آپ کو سلامتی اور کامیابی دے آمین۔
     

اس صفحے کی تشہیر