اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

بندہ پرور

محفلین

بندہ پرور

محفلین
152.jpg
پرسکون پانیوں کے اس پار زندگی کے ہنگاوں سے معمور ایک گاؤں کے مبہم
خدوخال ۔ دلکش اور خوبصورت ۔
 
بندہ پرور

محفلین
یعنی جاسم بھائی سے ۔ ٹھیک ہے پوچھ لیتا ہوں ۔ ٹیگ کس طرح کرتے ہیں ۔پہلے یہ آپ سے
پوچھ کر جاسم بھائی کو متوجہ کروں گا ۔ ویسے کچھ کچھ یاد آرہا ہے کہ ناول کا نام تھا ۔' گڈبائے کیلی فورنیا '
بٹ آئی ایم ناٹ شیور ۔
نہیں نہیں عرفان سعید بھائی ۔ناول کا نام ' گڈبائے کیلی فورنیا ' نہیں بلکہ ' گولڈن گیٹ ' تھا
جوکہ ابھی ابھی مجھے یاد آیا ۔ امید ہے کہ ٹھیک سے ٹیگ ہوا ہوگا ۔
 
غروب آفتاب پر کافی توجہ نظر آئی سو ایک انگلی کا چھوٹا سا زخم ہماری شہادت کی امید واری کے لیے ۔
ویسے تصویر کافی پرانی ہے لاک ڈاؤن کے سبب ، اور یہ زخم بھی بھر چکا ہے ۔سعودیہ کے مشرقی کنارے کا منظر ۔ ایک میں ہماری بٹیا بھی آگئی ۔

EqMOn2T.jpg

G2rBkKv.jpg
ابھی تک کی سب سے زیادہ زبردست کی ریٹنگز حاصل کرنے والی تصویر!
آج غروب آفتاب سے متعلق تصاویر کا آخری روز ہے. ابن توقیر صاحب کی سیر و سیاحت سے متعلقہ لڑی کی تصاویر میرے پاس کھل نہیں رہی تھیں تو اس انتظار کے لمحے میں اچانک اس لڑی کو بنانے کا خیال آیا اور اگلے پانچ سات منٹ میں اس لڑی کا آغاز ہو چکا تھا. اس میں نا صرف اس تھیم سے متعلق تصاویر کا ایک اچھا مجموعہ دیکھنے میں آیا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کی شراکت نے بھی، جو پہلے محفل پر تصاویر پوسٹ نہیں کرتے، ہمارا سیروں خون بڑھایا. کچھ پرانے ممبرز کافی عرصہ بعد جلوہ افروز ہوئے جس سے اس لڑی کا حسن مزید بڑھ گیا. امید ہے سب آئندہ آنے والے دنوں میں بھی اسی طرح ہنستے مسکراتے ہوئے ایک جگہ اکٹھے ہوں گے. :in-love:
جہاں تک ووٹنگ کا تعلق ہے، یہ ابھی فائنل نہیں ہے. تاہم میں نے اس طرف توجہ اس لیے دلائی ہے کیونکہ کافی کم ووٹنگ دیکھنے میں آئی ہے. امید ہے آپ سب اپنے پسندیدہ منظر اور منظر کش کو ضرور ووٹ کریں گے تاکہ اتنے خوبصورت مناظر میں سے بہترین ہی آگے آئے اور ہم کل سے ایک نئی تھیم کے ساتھ اس فوٹوگرافی کے مقابلے کی آڑ میں سبھی اچھے اور قابل محفلین کے کسی سرگرمی میں مل بیٹھنے کا اہتمام کر سکیں. :):):)ہیش ٹیگ سعود ازم
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یہ ابھی فائنل نہیں ہے
ایک انگلی کا چھوٹا سا زخم ہماری شہادت کی امید واری کے لیے ۔
ہماری کٹی ہوئی انگلی کام آگئی ۔ اب تو کچھ ہی فائنل ہوتا رہے ، ہم نے تو محفلی تصویر کشی کا نشان حیدر اٹھا لیا اب واپس نہیں کرنے کے۔ بھلا نشان حیدر بھی کبھی واپس لیا گیا ہے ؟
سنا تھا کہ یوسین بولٹ سے بہت پہلے چیمپئن بن جانسن سے سو میٹر سپرنٹ کا تمغہ ڈوپ ٹیسٹ کے نتیجے کی صورت میں واپس لیا گیا تھا ۔ خیر یہاں کاہے کا ڈوپ ٹیسٹ ، بس شہادت مبارک کی تیاری شروع ۔۔۔ :)
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
ابھی تک کی سب سے زیادہ زبردست کی ریٹنگز حاصل کرنے والی تصویر!
آج غروب آفتاب سے متعلق تصاویر کا آخری روز ہے. ابن توقیر صاحب کی سیر و سیاحت سے متعلقہ لڑی کی تصاویر میرے پاس کھل نہیں رہی تھیں تو اس انتظار کے لمحے میں اچانک اس لڑی کو بنانے کا خیال آیا اور اگلے پانچ سات منٹ میں اس لڑی کا آغاز ہو چکا تھا. اس میں نا صرف اس تھیم سے متعلق تصاویر کا ایک اچھا مجموعہ دیکھنے میں آیا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کی شراکت نے بھی، جو پہلے محفل پر تصاویر پوسٹ نہیں کرتے، ہمارا سیروں خون بڑھایا. کچھ پرانے ممبرز کافی عرصہ بعد جلوہ افروز ہوئے جس سے اس لڑی کا حسن مزید بڑھ گیا. امید ہے سب آئندہ آنے والے دنوں میں بھی اسی طرح ہنستے مسکراتے ہوئے ایک جگہ اکٹھے ہوں گے. :in-love:
جہاں تک ووٹنگ کا تعلق ہے، یہ ابھی فائنل نہیں ہے. تاہم میں نے اس طرف توجہ اس لیے دلائی ہے کیونکہ کافی کم ووٹنگ دیکھنے میں آئی ہے. امید ہے آپ سب اپنے پسندیدہ منظر اور منظر کش کو ضرور ووٹ کریں گے تاکہ اتنے خوبصورت مناظر میں سے بہترین ہی آگے آئے اور ہم کل سے ایک نئی تھیم کے ساتھ اس فوٹوگرافی کے مقابلے کی آڑ میں سبھی اچھے اور قابل محفلین کے کسی سرگرمی میں مل بیٹھنے کا اہتمام کر سکیں. :):):)ہیش ٹیگ سعود ازم
نوٹ: چونکہ یہ غروب آفتاب کی لڑی ہے تو محفل کی سفید بیک گراؤنڈ کے ساتھ ان شاہکاروں کو دیکھنے کا اصل لطف نہیں آتا۔ صحیح انجوائے کرنا ہے تو پہلے محفل کی بیک گراؤنڈ ڈارک کر کے دیکھیں۔ :)
i9m6Uhn.jpg

Dark Reader — dark theme for every website
 
آخری تدوین:

سید ذیشان

محفلین
ابھی تک کی سب سے زیادہ زبردست کی ریٹنگز حاصل کرنے والی تصویر!
آج غروب آفتاب سے متعلق تصاویر کا آخری روز ہے. ابن توقیر صاحب کی سیر و سیاحت سے متعلقہ لڑی کی تصاویر میرے پاس کھل نہیں رہی تھیں تو اس انتظار کے لمحے میں اچانک اس لڑی کو بنانے کا خیال آیا اور اگلے پانچ سات منٹ میں اس لڑی کا آغاز ہو چکا تھا. اس میں نا صرف اس تھیم سے متعلق تصاویر کا ایک اچھا مجموعہ دیکھنے میں آیا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کی شراکت نے بھی، جو پہلے محفل پر تصاویر پوسٹ نہیں کرتے، ہمارا سیروں خون بڑھایا. کچھ پرانے ممبرز کافی عرصہ بعد جلوہ افروز ہوئے جس سے اس لڑی کا حسن مزید بڑھ گیا. امید ہے سب آئندہ آنے والے دنوں میں بھی اسی طرح ہنستے مسکراتے ہوئے ایک جگہ اکٹھے ہوں گے. :in-love:
جہاں تک ووٹنگ کا تعلق ہے، یہ ابھی فائنل نہیں ہے. تاہم میں نے اس طرف توجہ اس لیے دلائی ہے کیونکہ کافی کم ووٹنگ دیکھنے میں آئی ہے. امید ہے آپ سب اپنے پسندیدہ منظر اور منظر کش کو ضرور ووٹ کریں گے تاکہ اتنے خوبصورت مناظر میں سے بہترین ہی آگے آئے اور ہم کل سے ایک نئی تھیم کے ساتھ اس فوٹوگرافی کے مقابلے کی آڑ میں سبھی اچھے اور قابل محفلین کے کسی سرگرمی میں مل بیٹھنے کا اہتمام کر سکیں. :):):)ہیش ٹیگ سعود ازم
ایک دوستانہ مشورہ: ووٹنگ کا طریقہ تھوڑا تبدیل کر لیں تو پراسس زیادہ بہتر ہو جائے گا۔ اس لڑی میں ہر رکن اپنی پسندیدہ تصاویر پیش کرے۔ ہفتے کے آخر میں ہر رکن اپنی زیادہ ریٹنگ والی تصویر آپ کو مکالمے میں بھیجے اور ایک ووٹنگ والی نئی لڑی بنائی جائے جس کے پہلے مراسلے میں تمام تصاویر اور اراکین کے نام موجود ہوں اور ووٹنگ کا آپشن بھی ہو۔ :)
 
لاريب اخلاص

لائبریرین
اس میں نا صرف اس تھیم سے متعلق تصاویر کا ایک اچھا مجموعہ دیکھنے میں آیا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کی شراکت نے بھی، جو پہلے محفل پر تصاویر پوسٹ نہیں کرتے، ہمارا سیروں خون بڑھایا.
اس تھیم نے ہمارا بھی سیروں خون بڑھایا تصویر اپلوڈ کروا کے۔ ورنہ
مجھے تو لگتا تھا تصویر صرف پرانے لوگ ہی اپلوڈ کرتے ہوتے ہیں۔
 
عرفان سعید

محفلین
ابھی تک کی سب سے زیادہ زبردست کی ریٹنگز حاصل کرنے والی تصویر!
آج غروب آفتاب سے متعلق تصاویر کا آخری روز ہے. ابن توقیر صاحب کی سیر و سیاحت سے متعلقہ لڑی کی تصاویر میرے پاس کھل نہیں رہی تھیں تو اس انتظار کے لمحے میں اچانک اس لڑی کو بنانے کا خیال آیا اور اگلے پانچ سات منٹ میں اس لڑی کا آغاز ہو چکا تھا. اس میں نا صرف اس تھیم سے متعلق تصاویر کا ایک اچھا مجموعہ دیکھنے میں آیا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کی شراکت نے بھی، جو پہلے محفل پر تصاویر پوسٹ نہیں کرتے، ہمارا سیروں خون بڑھایا. کچھ پرانے ممبرز کافی عرصہ بعد جلوہ افروز ہوئے جس سے اس لڑی کا حسن مزید بڑھ گیا. امید ہے سب آئندہ آنے والے دنوں میں بھی اسی طرح ہنستے مسکراتے ہوئے ایک جگہ اکٹھے ہوں گے. :in-love:
جہاں تک ووٹنگ کا تعلق ہے، یہ ابھی فائنل نہیں ہے. تاہم میں نے اس طرف توجہ اس لیے دلائی ہے کیونکہ کافی کم ووٹنگ دیکھنے میں آئی ہے. امید ہے آپ سب اپنے پسندیدہ منظر اور منظر کش کو ضرور ووٹ کریں گے تاکہ اتنے خوبصورت مناظر میں سے بہترین ہی آگے آئے اور ہم کل سے ایک نئی تھیم کے ساتھ اس فوٹوگرافی کے مقابلے کی آڑ میں سبھی اچھے اور قابل محفلین کے کسی سرگرمی میں مل بیٹھنے کا اہتمام کر سکیں. :):):)ہیش ٹیگ سعود ازم

ایک دوستانہ مشورہ: ووٹنگ کا طریقہ تھوڑا تبدیل کر لیں تو پراسس زیادہ بہتر ہو جائے گا۔ اس لڑی میں ہر رکن اپنی پسندیدہ تصاویر پیش کرے۔ ہفتے کے آخر میں ہر رکن اپنی زیادہ ریٹنگ والی تصویر آپ کو مکالمے میں بھیجے اور ایک ووٹنگ والی نئی لڑی بنائی جائے جس کے پہلے مراسلے میں تمام تصاویر اور اراکین کے نام موجود ہوں اور ووٹنگ کا آپشن بھی ہو۔ :)
اس لڑی میں ووٹنگ کا اچھا خاصہ جنجال پڑ رہا ہے۔
سب لوگ سعد کے طریقے پر کیوں عمل نہیں کر لیتے؟
:)
میں عرفان سعید کے حق میں مقابلے سے دستبردار ہوتا ہوں۔
 
سلسلہ کچھ یوں ہے کہ 'غروب آفتاب کے وقت کے مناظر" جو آپ نے خود اپنے کیمرے میں مقید کیے ہوں اور پہلے کہیں پبلکلی شریک نہ کیے ہوں، یکم اپریل سے سات اپریل تک اس لڑی میں پوسٹ کرنے ہیں۔ ایک محفلین جتنی تصاویر چاہے شریک کر سکتا ہے۔ امید ہے سبھی محفلین اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے اور ہم اس سلسلے کو ہر ہفتے ایک نئی تھیم کے ساتھ جاری رکھ سکیں گے۔ آئیے بنتے ہیں 'فوٹوگرافر آف دا ویک' اور جیتتے ہیں بی ایم ڈبلیو!
undefined
لیجیے عرفان سعید بھائی! :)

Top