اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

فہد اشرف

محفلین
سال ۲۰۱۸ کی ایک تصویر
20200403-173530.jpg
 

یہ کل Drammen شہر کے مشہور Ypsilon Bridge سے غروب آفتاب کی منظر کشی کی تھی
UnofdxF.jpg

WAEU8dt.jpg


49723963333_8283023c0e_o.jpg

مقام: آئی آئی یوں آئی۔ ہاسٹل کی چھت۔
تاریخ: 9 دسمبر 2012ء
وقت: 4:40 بجے شام

49724502366_30b924aa79_o.jpg

مقام: آئی آئی یوں آئی۔ صدر دروازے کے قریب۔
تاریخ: 20 اپریل 2014ء
وقت: 4:36 بجے شام

49724838677_cb29d12d83_o.jpg

مقام: جبری کے قریب، دریا کے اوپر۔
33.8893°,73.1865°
تاریخ: 31 اگست 2019ء
وقت: 6:42 بجے شام
ابھی تک ان تصاویر کو محفلین کی جانب سے 6، 7 یا 8 زبردست کی ریٹنگز ملی ہیں۔ حتمی فیصلہ تو 8 اپریل کو ہوگا لیکن میں یہ ضرور کہنا چاہوں گی کہ سب کے لیے جہاں تک ممکن ہو سکے اس میں حصہ لیں، یہ سوچے بغیر کہ آپ کا کیمرہ یا آپ کی فوٹوگرافی کسی سے کم ہے! ہر منظر منفرد ہوتا ہے اور حصہ لیتے رہنا آہستہ آہستہ صلاحیتوں کو خود بخود نکھارنے لگتا ہے۔ تاہم جو محفلین حصہ نہیں لے سکتے ان سے گزارش ہے کہ اپنی پسندیدہ تصاویر کو زبردست کی ریٹنگ سے ضرور نوازیں۔ جتنے مناظر ہیں اس حساب سے ابھی تک ووٹنگ بہت کم دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ جانے بھی دیں! :sneaky:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
غروب آفتاب پر کافی توجہ نظر آئی سو ایک انگلی کا چھوٹا سا زخم ہماری شہادت کی امید واری کے لیے ۔
ویسے تصویر کافی پرانی ہے لاک ڈاؤن کے سبب ، اور یہ زخم بھی بھر چکا ہے ۔سعودیہ کے مشرقی کنارے کا منظر ۔ ایک میں ہماری بٹیا بھی آگئی ۔

EqMOn2T.jpg


G2rBkKv.jpg
 

عرفان سعید

محفلین
محمد تابش صدیقی بھائی آپ کی زنبیل میں تصاویر اتنی جلدی ختم ہو گئیں؟ :)

بہت ہیں۔ مگر اکثر پہلے پوسٹ کر چکا ہوں۔ مزید ملتی رہیں تو پوسٹ کرتا رہوں گا۔
نہ ختم ہونے والی لڑی بنانی ہے تو بادلوں کی تصاویر پر شروع کریں۔
 
Top