نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    مقام: بابو سر ٹاپ تاریخ: 17 اگست، 2018 (نئے پاکستان کا آغاز :heehee:)
  2. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    کہنے میں اور ہوتا ہے، لکھنے میں اور نہیں؟ کہیں لکھا ہوا دکھائیے گا (میری معلومات میں اضافے کے لیے)! :)
  3. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    پنجابی میں تعلق کی املاء بدل جاتی ہے؟
  4. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    آخری اعداد و شمار کے مطابق متفرقات کے زمرے میں مراسلہ جات کی تعداد تھی 0.97 ملین، جبکہ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات زمرے میں مراسلہ جات تھے 7.2 تھاؤزینڈ. اب اِس زمرے کو اوپر لانا ہمارا ٹارگٹ ٹھہرا. اس سلسلے کے لیے مشاغل ایک موزوں جگہ ہے، تاہم اگر اسے تھیم فوٹوگرافی کھیل میں شامل کرنا چاہیے (جو...
  5. مریم افتخار

    مبارکباد فاروق سرور خان 3 ہزاری!

    آپ کو مبارک ہو محترمی! امید ہے اگلے تین ہزار مراسلہ جات 13 سال سے کم عرصے میں کیے جائیں گے! :)
  6. مریم افتخار

    مبارکباد سید ذیشان کے 7000 مراسلے

    بہت مبارک ہو سید ذیشان بھائی! :)
  7. مریم افتخار

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    میرا نام داخل کر لیں.
  8. مریم افتخار

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    اردو محفل میں خوش آمدید!
  9. مریم افتخار

    پیڑ پودے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    ہمیں تو ہر تصویر اتنی پیاری لگ رہی ہے کہ ہر بار ووٹنگ شروع کرتے ہوئے سوچتے ہیں کہ یہ 'مقابلہ' رکھا ہی کیوں!!
  10. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    Money Heist کی ٹِیم پوری کر رہے ہیں؟ Tokyo تو ہوگا؟:) کسی کے پاس Nairobi ہے؟ :crying3:
  11. مریم افتخار

    پیڑ پودے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    بہت اچھا انتخاب ہے! :) :) اور میزبان کبھی بھی مقابلے میں شامل نہیں ہوتا. یہ تو ہم ابتدا کرنے کے لیے یا لڑی کو آگے بڑھانے کے لیے اپنی جانب سے کچھ پوسٹ کر دیتے ہیں تاکہ تسلسل برقرار رہے. :)
  12. مریم افتخار

    پیڑ پودے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    پولنگ ایجنٹ کے بغیر یہ لڑی بلیک اینڈ وائٹ ہے! :)
  13. مریم افتخار

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    کہنے والے ایسا کہتے تو ہیں لیکن ہمیں تو سمجھ نہیں آتی کہ اس اپنی مرضی میں بھی واقعی اپنی مرضی ہوتی بھی ہے یا بس دلاسے ہیں؟ :)
  14. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    چلیے نئے اور منجھے ہوئے کی بجائے پروفیشنل کیمرہ اور موبائل کیمرہ والی کر لیتے ہیں. یہ ٹھیک رہے گا؟
  15. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    اس سلسلے کے آغاز سے لے کر اب تک آنے والے کچھ مسائل کی جانب ہمارے محفلین نے خوب توجہ دلائی ہے. جن کے حل کے لیے ہم نے اس مقابلے میں دو اصولوں کا اضافہ کیا ہے جو مندرجہ ذیل ہیں. 1) ایک محفلین یہاں شریک کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ سات تصاویر کا انتخاب کر سکتا ہے. تصویر کا مقام، تاریخ اور کیپشن لکھنے...
  16. مریم افتخار

    پیڑ پودے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے 8 تا 14 اپریل 2020 اس تھیم سے متعلق ہمارے محفلین کی جانب سے بہت خوبصورت تصاویر شریک محفل کی گئی ہیں۔ اگرچہ ان میں سے ہر ایک تصویر منفرد اور ایک سے بڑھ کر ایک ہے، بالکل ہمارے محفلین کی طرح! مگر رسم نبھانے کے لیے ان میں سے ایک منظر کش کا چناؤ کیا جانا بھی طے ہے۔ تو...
  17. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    لیجیے عرفان سعید بھائی! :)
  18. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    نہایت مسرت و انبساط کے ساتھ یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ محفلین کے ووٹوں کی گنتی کی جا چکی ہے اور ہمارے پہلے ہفتے کے منظر کش کا ٹائٹل جیتا ہے عرفان سعید صاحب نے۔ ہم سب محفلین کی جانب سے آپ کو مبارک ہو عرفان سعید بھائی! آپ ایسی شخصیت سے ہمیں یہ امید ہے کہ زندگی کے ہر میدان میں کامیابی کا سہرا آپ کے سر...
  19. مریم افتخار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں یہ اذیت بڑی اذیت ہے ہم نے دیکھا تو ہم نے یہ دیکھا جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے وار کرنے کو جانثار آئیں یہ تو ایثار ہے عنایت ہے اب نکل آؤ اپنے اندر سے گھر میں سامان کی ضرورت ہے (جون ایلیا)
Top