مری کے ایک پارک میں صبح کی سیر کے لیے چلتے چلتے یہ دو راستے سامنے آگئے. وہیں رک کر سوچنے لگی کہ آگے کس راستے پر جایا جائے اور یہ کہ زندگی کتنی ہی بار ہمارے ساتھ بالکل ایسا ہی کرتی ہے اور پھر چُھپ کے دیکھتی ہے کہ ہم کیا کرتے ہیں؟ پھر ذہن میں آیا کہ اللہ نے نہیں بنائے کسی کے سینے میں دو دل! تصویر...