نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہو سکتا ہے اردو نے ہماری سوچ سے بھی زیادہ الفاظ پہلے سے ہی دوسری زبانوں سے لے رکھے ہوں.
  2. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہتے ہیں آپ.
  3. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرے ذہن میں بھی یہی آیا. :)
  4. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طمیم ہیں، کہاں سے ہیں یہ علم نہیں.
  5. مریم افتخار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ تو صرف اگلا لفظ ہے! :)
  6. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن ہے!
  7. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فاصلے مٹا دیتی ہے خالق و مخلوق کے درمیان، دعا!
  8. مریم افتخار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ظ ل گ ف ا ل ا ؟ :)
  9. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرف بلند ہو تو دعا خود سے زیادہ دوسروں کے لیے کی جاتی ہے.
  10. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت میں اتفاق ہے! :)
  11. مریم افتخار

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ کچھ بیرونی (یا اندرونی) قوتیں سکول کو درست طور پر چلنے سے روک رہی ہیں!! :)
  12. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کر چُکے اب تو! :)
  13. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح آپ دونوں نے قسم تو نہیں کھائی تھی کہ ایک ہی حرف سے مراسلے لکھیں گے؟ :)
  14. مریم افتخار

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    جی جی، غائب تو کسی بھی وقت حاضر ہو سکتا ہے. تاہم آتش زدہ ریکارڈ ہوا کا کاربن ڈائی آکسائیڈ کا تناسب خراب کر دیتا ہے! :)
  15. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے، آپ تو سنجیدہ ہو گئے! :)
  16. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سنائیے، وہاں کیا ہوا تھا؟
  17. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ خوشی اپنے سے بڑے غم کو مدعو کرتی ہے! :)
  18. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں، وائرس تو ڈیوائسز سے بھی منتقل ہو جاتا ہے! :rolleyes:
Top