پہلے تو یہ بتائیں نا۔۔۔ کہ یہ آپ نے ہمارے زخموں پر نمک چھڑکنے کو ڈھونڈھ کیسے نکالی ؟:LOL: باقی تیسری شادی کےہلے گلے کا کچھ اہتمام ہو تو چوتھی کے بارے میں سوچ دوبارہ کسی ورد وظیفے کی طرح جاری کر دیں گے۔ :heehee:
فلمی ہیروئینز کی مناسب بھی اور کافی ہیجان انگیز قسم کی بھی قد آدم تصاویر والی...