مجھے روزانہ غسل کی عادت ہے، شاید نہائے بغیر میرا دن ہی نہیں چڑھتا۔ پچھلے سال کی سردیوں میں مجھے کچھ عرصہ لاہور کے ایک ہوسٹل میں گزارنا پڑا۔ ہوسٹل میں کمروں کے ساتھ اٹیچ باتھ روم نہیں تھے اور ہر فلور پر چار چار باتھ روم بنے ہوئے تھے۔ گیزر تو تھے لیکن سردی بڑھی تو گیس ندارد۔ اب میں اپنی روٹین کے...