گوگل کہتا ہے 1439 کلومیٹر ہے۔
اس سفر میں میرے ہمراہی ایک اور صاحب بھی تھے، ان کی نظر کافی کمزور تھی اور خاصے موٹے شیشے کا چشمہ لگاتے تھے۔ شام چار بجے کے قریب مقام بدر سے چلے تو چار ساڑھے سو کلومیٹر بعد میں نے انھیں ڈرائیونگ دینی چاہی لیکن انھوں نے بتایا کہ رات میں مجھے صاف نظر نہیں آتا اس لیے...