:p
اور میں نے برخوردار کو یو ٹیوب پر گانا لگا کر دیا کہ لو جی سنو۔ پھر وہ اپنے 'بچپن' کے بارے میں باتیں کرنے لگ گیا کہ 'ماما کہتی ہیں جب میں مُنا سا تھا تو کارٹ میں لیٹا رہتا تھا، روتا بہت کم تھا، شرارتیں بھی نہیں کرتا تھا اور سکول بھی نہیں جاتا تھا' ۔:battingeyelashes: پاپا وہ بہت اچھے دن تھے...