ضروری نہیں لیکن ہوتی بھی ہیں۔ انور مسعود صاحب نے اس بابت کچھ ایسے ارشاد کیا تھا
لوگ تو رہتے ہیں ہر لمحے ٹوہ میں ایسی باتوں کی
پیار محبت کے ہیں دشمن دل کے ایسے کالے ہیں
دیکھیئے کچھ محتاط ہی رہیئے اس جاسوس زمانے سے
میں بھی بچوں والی ہوں اور آپ بھی بچوں والے ہیں