آپ شاید اُس جملے کا مفہوم سمجھ نہیں پائیں یا پھر میں آپ کا پیغام نہیں سمجھ سکا۔
میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ مسجد میں عموماً سب ہی مسلمان ہوتے ہیں وہاں مجھے اپنی مسلمانی دکھانے کی ضرورت نہیں ہے البتہ دوسرے مذاہب کی عبادت گاہوں میں مجھے اپنے قول و فعل سے انھیں یہ ضرور باور کرانا چاہیے کہ میں...