ایک بار میں دفتر سے نکلنے لگا تو ایک دوست نے کہا کہ بارش ہورہی ہے تم کہاں جارہے ہو - میں دفتر میں کافی دیر بیٹھا رہا پھر ایک صاحب باہر سے آئے تو میں نے پوچھا بارش رک گئی ہے تو وہ صاحب کہنے لگے باہر بارش تو نہیں ہورہی میں نے اس دوست کی طرف گھور کر دیکھا تو وہ صاحب بولے میں نے یہ تو نہیں کہا تھا...