اس کے بارے میں کچھ میں بتایا ہوں۔
حیدر آباد میں پچھلے دو تین برس سے کافی آنا جانا ہے۔ اس جگہ کے بارے میں یہ پوسٹ پڑی تو سوچا کہ کیوں نہ میں ہی بتا دوں ۔
قدم گاہ مولا علی کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم نامی جگہ حیدر آباد میں موجود ہے ۔ ایسا ہرگز نہیں ہے کہ وہاں حضرت علی کرم اللہ تعالی وجہہ...