کتنی بے حودہ ٹریننگ ہے یہ اسلام کے نام پر ۔ اللہ تعالی ہمیں ایسی ہمت عطا کرے جیسی حضرت اما م حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو عطا فرمائی ۔ شہادت تو پائی مگر ہمارے لیے دین اسلام کا تحفہ تا قیامت تک چھوڑگئے۔
ٹوٹ بٹوٹ کے مرغے
ٹوٹ بٹوٹ کے دو مُرغے تھے
دونوں تھے ہُشیار
اِک مُرغے کا نام تھا گیٹو
اِک کا نام گِٹار
اِک مُرغے کی دُم تھی کالی
اِک مُرغے کی لال
اِک مُرغے کی چونچ نرالی
اِک مُرغے کی چال
اِک پہنے پتلُون اور نیکر
اِک پہنے شلوار
اِک پہنے انگریزی ٹوپی
اِک پہنے دستار
اِک کھاتا تھا کیک...