ارے جناب کیا اب بھی یہ میسج جنریٹر کی بجلی سے لکھ کر بھیج رہا ہوں۔ اب آپ خود اندازا کیجئے کہ فیصل آباد میں کتنی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ دن بھر جنریٹر سے ہی کام چلانا پڑتا ہے ۔ جب کبھی بیچارہ غریب جنریٹر بندبھی کر دیا جاتا ہے تو بجلی 10 یا 15 منٹ تک ہی رہتی ہے ۔ پھر جنریٹر صاحب کو زحمت دینی پڑتی ہے۔